Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

ن لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب
مقامی خبریں

ن لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب

A meeting of the PML-N Central Executive Committee has been called. سابق وزیراعظم نواز شریف کی پارٹی صدارت کے حوالے سے مسلم لیگ نون کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب کر لئا گئا دونوں اجلاس 11 مئی بروز ہفتہ سہ پہر تین بجے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوں گے۔اجلاس میں شہباز شریف مسلم لیگ نون کی صدارت کیلئے نواز شریف کو نامزد کریں گے، اجلاس کے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے۔اجلاس میں پارٹی صدر کے علاوہ دیگر تنظیمی عہدوں پر تاحال کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔ Regarding the party presidency of former Prime Minister Nawaz Sharif, the meeting of the Central Executive Committee of Muslim League Noon has been called.Both meetings will be held on Saturday, May 11 at 3 pm at the central secretariat in Model Town.In the meeting, Shahbaz Sharif will nominate Nawaz Sharif for...
پنجاب میں سرکاری افسروں کی اکھاڑ پچھاڑ
مقامی خبریں

پنجاب میں سرکاری افسروں کی اکھاڑ پچھاڑ

Upheaval of government officials in Punjab لاہور:پنجاب میں سرکاری افسروں کی اکھاڑ پچھاڑ،دوسرے روز  بھی پنجاب میں تقرر و تبادلوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔17سےزائد افسروں کا تقرر اور تعیناتیاں کردی گئی ہیں۔ثاقب منان ممبرایس اینڈ جی اے ڈی کو  بورڈ آف ریونیو کا ممبر تعینات کردیا گیا۔ممبر بورڑ آف ریونیو فرح مسعود کو تبدیل کرکے ممبر ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کردیا گیا ہے۔اسی طرح خالد سلیم کو ممبر چیف سیٹلمنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا گیا ہے۔ تقرر کے منتظر یاور حسین کو  سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریٹر ڈیپارٹمنٹ میں تعینات کردیا گیاہے۔اسی طرح ڈی جی ڈی لوکل گورنمنٹ شفاعت علی کو ممبر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈی جی پنجاب اگریکلچر طارق محمود کو ممبر پلاننگ  تعینات کردیا گیا ہے۔اسی طرح سیکرٹری لوکل گورنمنٹ محمد امین کو تبدیل کرکے ڈی جی ایگری کلچر تعینات کردیا گیا۔سیکرٹری کمیونیکشین  ج...
موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون112دن  بعد پکڑی گئی
مقامی خبریں

موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون112دن  بعد پکڑی گئی

The woman who crushed the highway policeman was caught  راولپنڈی: موٹر وے پولیس اہلکار کو کار سے روند کر فرار ہونے والی خاتون کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔موٹر وے پولیس کے اہل کار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون فرح کو پولیس کی جانب سے سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں پولیس نے گرفتار ملزمہ فرح کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔عدالت کو بتایا گیا کہ موٹر وے پر گاڑی تیز رفتاری سے گزارنے کا واقعہ یکم جنوری کا ہے۔ وکیل صفائی نے مؤقف دیا کہ پولیس 113 دن سے سوئی ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر 112 دن بعد وڈیو وائرل ہوئی تو پولیس جاگ گئی۔ کوئی زخمی نہیں ہوا، خاتون کا آئینی طور پر جسمانی ریمانڈ نہیں دیا جاسکتا۔ یہ مقدمہ ڈسچارج کا کیس ہے ،جسمانی ریمانڈ کی درخواست خارج کی جائے۔عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ تفتیشی افسر جیل میں خاتون اہل کار اور جیل افسر کی ...
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوشہ کا بڑا اعلان
مقامی خبریں

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوشہ کا بڑا اعلان

Big announcement by SSP Investigation Dr. Anusha لاہور:ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں تبدیلی تفتیش بورڈ کا انعقاد۔اجلاس میں تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ میں ڈویژنل ایس پیز نے بھی شرکت کی۔تبدیلی تفتیش بورڈ میں قتل، زیادتی، ڈکیتی، چوری، چیک ڈس آنر اور دھوکہ دہی کے 24 مقدمات زیر بحث آئے۔بورڈ میں تفتیشی افسران اور فریقین نے اپنے اپنے موقف سے افسران کو آگاہ کیا۔مدعی رشید احمد قتل، محمد محفوظ زیادتی، فرخ سعید چیک ڈس آنر کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی کے لیے پیش ہوئے۔مدعی فدا محمد، ادریس اور محمد قاسم دھوکہ دہی، محمد یاسر زمین پر قبضہ، نیاز صدیق، محمد عثمان چوری کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی کے لیے پیش ہوئے۔بورڈ میں افسران نے دونوں فریقین کو سننے کے بعد تبدیلی تفتیش سے متعلق موقع پر احکامات جاری کیے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن  ڈاکٹر انوش مسعود چود...
ایرانی صدر کا دورہ،لاہور میں کل عام تعطیل کااعلان
مقامی خبریں

ایرانی صدر کا دورہ،لاہور میں کل عام تعطیل کااعلان

Iranian President's visit, declaration of public holiday tomorrow in Lahore لاہور:حکومت پنجاب کے اعلان کے مطابق لاہور میں کل مقامی عام تعطیل ہوگی۔منگل 23 اپریل 2024 کو مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے دستخطوں سے جاری کیا گیا۔ جس کی روشنی میں لاہور میں سکول، کالج، یونیورسٹیز سمیت تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تعطیل صرف ضلع لاہور اور اس کے ماتحت دفاتر میں ہوگی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کا اطلاق پنجاب سول سیکرٹریٹ، اس کے منسلک محکموں اور علاقائی دفاتر پر نہیں ہوتا ہے۔یہ اعلان ایرانی صدر کے کل متوقع دورہ لاہور سے قبل کیا گیا ہے۔ Lahore: According to the announcement of Punjab government, tomorrow will be a local public holiday in Lahore. The notification of local holiday on Tuesday 23 April 2024 was issued with the signatures of the Additional Chief Secretary. In the light ...
Optimized by Optimole