Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

پاکستان کسان رابطہ کمیٹی،لیبر ایجوکیشن فائونڈیشن کا احتجاج
مقامی خبریں

پاکستان کسان رابطہ کمیٹی،لیبر ایجوکیشن فائونڈیشن کا احتجاج

Protest by Pakistan kisan  Committee, Labor Education Foundation لاہور:پاکستان کسان رابطہ کمیٹی اور لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور پاکستان کے لئے فوری قرضوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا۔ یہ مظاہرہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس کے وقت پر کیا گیا۔ان اجلاسوں میں بینکوں، وزرائے خزانہ، پارلیمنٹیرینز، نجی شعبے کے ایگزیکٹوز، سول سوسائٹی تنظیموں کے نمائندگان اور دیگر ماہرین غربت کے خاتمے، اقتصادی ترقی اور امداد کی موثریت سمیت عالمی تشویش کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کے جنرل سیکرٹری فاروق طارق کا کہنا تھا کہ2022 کے تباہ کن سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی ومالی نقصانات پر غور کیے بغیر آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان پر عائد شرائط پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا ہے۔ 40 لاکھ سے زائد افراد اب بھی سڑک کے کنارے قائم کیمپوں میں رہ...
عظمیٰ بخاری کا صحافی کالونی کا دورہ،مسائل حل کرنے کی یقین دہانی Uzma Bukhari’s visit to journalist colony,assurance of solving problems
مقامی خبریں

عظمیٰ بخاری کا صحافی کالونی کا دورہ،مسائل حل کرنے کی یقین دہانی Uzma Bukhari’s visit to journalist colony,assurance of solving problems

لاہور:صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری کا صحافی کالونی لاہور کا دورہ۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے صحافی کالونی کے دفتر میں پریس کلب کے صدر ارشد انصاری،  سیکرٹری زاہد عابد گورننگ باڈی کے اراکین اور سینئر صحافیوں سے ملاقات کی۔صوبائی وزیر اطلاعات نے صحافی کالونی کے بی اور ایف بلاک کا تفصیلی دورہ کیا،ملاقات میں واسا اور پی ایچ اے کے حکام بھی شریک تھے۔صدر لاہور پریس کلب، سیکرٹری و گورننگ باڈی کے اراکین نے کالونی کے مسائل پر تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ صحافی کالونی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے پی جے ایف کا بورڈ جلد تشکیل دے دیا جائے گا،صحافی کالونی کے انتقال کی بحالی کے لئے سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے رابطہ کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا ایس ایم بی آر انتقال کی بحالی کے لئے آئندہ چند روز میں اپنی رپورٹ پیش کریں گے،صحافی کالونی میں قابضین کے ...
‏بحریہ ٹاؤن فیز فور میں غریب گھریلو ملازمہ کی پراسرار موت معمہ بن گئی.                                                                           The mysterious death of a poor house maid in Bahria Town Phase 4 has become a mystery.
مقامی خبریں

‏بحریہ ٹاؤن فیز فور میں غریب گھریلو ملازمہ کی پراسرار موت معمہ بن گئی. The mysterious death of a poor house maid in Bahria Town Phase 4 has become a mystery.

‏سولہ سالہ آمنہ نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کی: مالکن ‏آمنہ کو قتل کر کے وقوعہ کو خودکشی کا رنگ دیا گیا: لواحقین ‏بچی کی لاش ابھی کار چوک نزدیک گلریز گیٹ نمبر 2 گلی نمبر 8 میں رکھی گئی ہے‏غریب بچی کا تعلق ننکانہ صاحب سے بتایا جاتا ہے جبکہ اسکا والد چار ماہ پہلے وفات پا چکا۔ Breaking News: The mysterious death of a poor housemaid in Bahria Town Phase 4 has become a mystery Sixteen-year-old Amina committed suicide by putting a noose around her neck: Mistress By killing Amina, the incident was given the color of suicide: the family members The girl's body is now kept at Gulrez Gate No. 2, Street No. 8, near Kar Chowk. The poor girl is said to belong to Nankana Sahib, while her father died four months ago....
.علی امین گنڈا پور نے مولانا”ڈیزل “کو ناراض کردیا                    Ali Amin Gandapur angered Maulana “Diesel”.
اہم خبریں, مقامی خبریں

.علی امین گنڈا پور نے مولانا”ڈیزل “کو ناراض کردیا Ali Amin Gandapur angered Maulana “Diesel”.

اسلام آباد: علی امین گنڈا پور نے مولانا"ڈیزل "کو ناراض کردیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کہتے ہیں ملک کو مزیددلدل میں نا دھکیلا جائے،سربراہ جے یو آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بولےفضل الرحمان کا تو گھر میں بھی ووٹ نہیں ہے، فضل الرحمان ساتھ دینے کو تیار ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے،فضل الرحمان اپنا ریٹ لگوانا چاہ رہے ہیں۔ مزید بولےمریم نواز ٹک ٹاک پر حکومت چلا رہی ہیں ،مریم نواز پنجاب میں عوام کو صحت کارڈ دیں جیسے کےپی میں ہم نے دیا ،چالیس سال پنجاب میں حکومت کی، ایک ہسپتال نہیں بنایا،اسٹبلشمنٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بولےعوام کی زبان عارضی طور پر بند کرسکتے ہیں،عوام کا اشارہ سمجھ جاؤ،بانی پی ٹی آئی نے کہا پاکستان کیلئے بیٹھنے کو تیار ہوں۔انہوں نے مزید کہا عوام کا سوچیں، مختلف مسائل سے دوچار ہے، شکر ہے احساس ہورہاکہ گھر پر غیر قانونی چھاپہ غلط ہے۔ Islamabad: Ali Amin Ga...
Optimized by Optimole