Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

پولیس مقابلہ بمقام 174 سی ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن لاہور
مقامی خبریں

پولیس مقابلہ بمقام 174 سی ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن لاہور

Police encounter at 174 C Abdaleen Society Nawab Town Lahore لاہور:لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں کانسٹیبل شہید جبکہ پولیس نے مطلوب ڈاکو کے بھائی کو قتل کر دیا ۔ اے ایس آئی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔174 سی ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن میں عارف والا پولیس نے چھاپہ مارا ،فلک شیر سب انسپکٹر ایلیٹ فورس کے ہمراہ پولیس پارٹی صدر عارف والا سے لاہور یوسف بٹ نامی مطلوب ملزم کو پکڑنے آئے تھی۔ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن میں یوسف بٹ ،محسن بٹ اور فہد بٹ کرایے کے گھر میں رہائش پذیر ہیں ۔پولیس جب گھر میں گھسی تو گھر کی ایک خاتون کو نے چور چور کی آواز بلند کی ایک مرد نے پولیس کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کر دی ۔لاہور کانسٹیبل خلیل بیلٹ نمبر 829 پیٹ میں فائر لگنے کی وجہ سے شہید ہو گیا جبکہ اے ایس آئی عبدالغفور زخمی ہو گیا ۔ پولیس نے جوابی فائرنگ سے فیصل نامی نوجوان کو قتل کر دیا جو فشریز مارکی...
خواجہ سرائوں کی”جامہ”تلاشی پر پابندی
مقامی خبریں

خواجہ سرائوں کی”جامہ”تلاشی پر پابندی

Punjab Police issued SOPs for checking transgenders پولیس کی جانب سے جاری 5 نکاتی ایس او پیز کے مطابق مرد پولیس اہلکاروں پر خواجہ سراؤں کی تلاشی لینے پر پابندی عائد کر دی گئی، خواجہ سراؤں کے تمام نوعیت کے مقدمات پولیس تحفظ مرکز میں ڈیل ہوں گے، حکم نامہ تھانوں اور چوکیوں میں مجاز افسروں کو فراہم کردیا گیا۔ According to the 5-point SOPs issued by the police, male police officers have been banned from searching transgenders, all types of cases of transgenders will be dealt with at the police protection center, the order is authorized in police stations and outposts.
گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ
مقامی خبریں

گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ

Bandits attacked a house with a launcher in Galpur Kacha گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ کیا ، جس کے نتیجےمیں 2 سگے بھائی اور چچا جاں بحق ہوگئےانچر پھٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ، جاں بحق ہونے والوں میں ایک سالہ بچہ عبدالجبار، 10 سالہ عبدالغفور اور 50 سالہ حسین بخش شر شامل ہیں۔ Bandits attacked a house with a launcher in Galpur Kachhe, as a result of which 2 brothers and an uncle were killed.4 people including a woman were seriously injured due to Anchar explosion, one year old baby Abdul Jabbar, 10 year old Abdul Ghafoor and 50 year old Hussain Bakhsh Shar were among the dead....
وکلاء کی آئینی و قانونی جنگ میں ساتھ کھڑے ہیں: بیرسٹر سیف
مقامی خبریں

وکلاء کی آئینی و قانونی جنگ میں ساتھ کھڑے ہیں: بیرسٹر سیف

Lawyers stand together in constitutional and legal battle: Barrister Saif مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وکلاء کی آئینی و قانونی جنگ میں ساتھ کھڑے ہیں۔وکلاء پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، وکلاء کی آئینی و قانونی جنگ میں ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک پر پنجاب پیرس جبکہ حقیقت بالکل برعکس ہے، لاہور کی سڑکوں پر احتجاج روز کا معمول بن چکا ہے، اخلاقی جواز سے عاری فارم 47 حکومت میں ججز کے بعد وکلاء بھی نشانے پر ہیں۔بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وکلاء برادری سے جس نے بھی پنگا لیا وہ پاش پاش ہوگیا، جعلی فارم 47 حکومت کا بھی آخری وقت آن پہنچا ہے۔ Khyber Pakhtunkhwa Barrister Dr. Saif has said that the lawyers are standing together in the constitutional and legal battle.Condemning the violence against law...
لاہورمیٹرو بس کی موجیں ختم
مقامی خبریں

لاہورمیٹرو بس کی موجیں ختم

The waves of Lahore metro bus are over لاہور:لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا، آپریٹر کو فی کلومیٹر 23 روپے زیادہ ادا کرنے کی تجویز دے دی گئی۔لاہور کی سستی اور معیاری ٹرانسپورٹ کو پرانے کرایوں پر چلانا حکومت کیلئے درد سر بن گیا، حالیہ دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوامی سواری پر بھی اثر انداز ہو گا، پنجاب کے پانچ ماس ٹرانزٹ سسٹم چلانے کے لئے فیول کی مد میں اربوں روپے اخراجات زیادہ ہوں گے، ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے زائد اخراجات سے متعلق رپورٹ تیار کر لی۔گجومتہ سے شاہدرہ تک میٹرو بس چلانے کے لئے نیا فارمولا سامنے آ گیا، نجی کمپنی ویڈا کو فی کلومیٹر پیسوں کی ادائیگی زیادہ کرنے کی تجویز دے دی گئی، ویڈا کمپنی کو سالانہ سرکاری خزانے سے رقم ادا کی جا رہی ہے، ویڈا کمپنی کو فی کلومیٹر 412 روپے ادا کئے جا رہے ہیں، اب ویڈا کمپنی کو فی کلومیٹر 435 روپے دینے کی ...
اسلام اباد اور راولپنڈی سے 1500 گاڑیاں چوری کرنے والا گینگ
مقامی خبریں

اسلام اباد اور راولپنڈی سے 1500 گاڑیاں چوری کرنے والا گینگ

A gang that stole 1500 vehicles from Islamabad and Rawalpindi. اسلام اباد اور راولپنڈی سے 1500 گاڑیاں چوری کرنے اور پولیس مقابلے میں مارے جانے والے کے بارے میں اہم انکشافات بلال گینگ نے گئی چوری شدہ گاڑیاں پشاور پولیس کے افسروں کو دی گئیایک سپورٹس گاڑی لینے والوں میں کے پی کے کا ایک ڈی پی او بھی شامل ہےاسلام اباد سے خفیہ رپورٹ جاری کر دی گئی !!!!راولپنڈی سمیت دیگر شہروں سے ہونڈا لگزری گاڑیوں کو باسانی پشاور پہنچانے والے بلال گینگ کے بارے میں انتہائی خفیہ رپورٹ جاری ہوئیرپورٹ کے مطابق پولیس کے لیے مخبری کا کام کرنے والا بلال ثابت اہستہ اہستہ گاڑی چوری جیسی وارداتوں میں ملوث ہو گیاجس کو باقاعدہ سپورٹ اسلام اباد پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے فراہم کی جاتی رہیبلال گاڑیاں چوری کرتا گیا پولیس اس کی مکمل سپورٹ کرتی رہیاسلام اباد سے جب نئی گاڑی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوا تو اس وقت کے سابق ائ...
Optimized by Optimole