Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab jail

شکارپور: ڈسٹرکٹ جیل میں مبینہ تشدد سے قیدی ہلاک
اہم خبریں

شکارپور: ڈسٹرکٹ جیل میں مبینہ تشدد سے قیدی ہلاک

Shikarpur: A prisoner died due to alleged torture in the district jail شکارپور کی ڈسٹرکٹ جیل میں مبینہ تشدد کے نتیجے میں قیدی کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے۔ جاں بحق قیدی کی شناخت واحد بخش چاچڑ کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے قیدی کی موت کے اسباب سے متعلق تفصیلات دینے سے گریز کیا ہے جبکہ مبینہ طور پر جیل کے اندر قیدی پر تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی۔جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدی کے ورثا کو اطلاع دینے کی بجائے، لاش نیو فوجداری پولیس کے حوالے کی گئی اور سول ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوادی گئی۔سول ہسپتال کے سرد خانے کے باہر سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں تاکہ کسی قسم کے ناخوشگوار واقعات سے بچا جا سکے۔ The news of the death of a prisoner as a result of the alleged torture in Shikarpur District Jail has come to light. The deceased prisoner was identified...
قیدیوں کی سزا معافی کے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے
مقامی خبریں

قیدیوں کی سزا معافی کے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے

Released the rules and regulations for pardoning prisoners محکمہ داخلہ نےجیلوں میں اصلاحات کےحوالے سے قواعدوضوابط اور معیارات جاری کردیئےہیں۔ اچھے کردارکے حامل قیدی کوایک سال قید بامشقت مکمل ہونے پر15 دن رعایت ہوگی۔ دوران اسیری تعلیمی قابلیت بہتر کرنیوالے قیدیوں کوسکیل کے مطابق سزاکی معافی ہوگی۔ میٹرک، انٹر، بی اے یا ایم اے کرنیوالے اسیران کو6 ماہ سے10 ماہ معافی ملےگی۔ حفظ القرآن و ترجمہ مکمل کرنیوالے اسیران کو6 ماہ سے2 سال سزاکی معافی ملےگی۔ الیکٹریشن، موٹربائینڈنگ، بیوٹیشن و دیگر کورسز کرنیوالے اسیران کو1 ماہ تک سزا کی معافی ملےگی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل30 یوم کی سپیشل معافی کا اعلان کرسکیں گے۔ آئی جی جیل60 یوم، سیکرٹری داخلہ90 یوم سپیشل معافی دےسکیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سےقیدی کو60 یوم کی سپیشل معافی مل سکےگی۔ صدرمملکت کی جاری کردہ معافی آرٹیکل 45 کے تحت تمام قوانین پرفوقیت رکھتی ہے۔ جیل ق...
پنجاب کی تمام جیلوں میں سولر لگانے کا منصوبہ فائنل
اہم خبریں

پنجاب کی تمام جیلوں میں سولر لگانے کا منصوبہ فائنل

The plan to install solar in all jails of Punjab is final محکمہ داخلہ نے پنجاب کی تمام جیلوں میں سولر لگانے کا منصوبہ فائنل کر لیا  ، سولر لگنے سے خزانے کو کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔ ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل نے جیلوں میں فوری طور پر سولر لگوانے کا حکم دے دیا ہے۔ پنجاب کی تمام جیلوں میں سولر پینلز لگائے جائیں گے۔ سولر لگنے سے خزانے کو بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔ محکمہ داخلہ نے جیلوں میں سولر لگانے کے پراجیکٹ کو حتمی شکل دیدی ہے۔ محکمہ داخلہ نے تمام جیلوں سے سولر لگانے کا تخمینہ مانگ لیا ہے۔ تخمینے کی وصولی کے بعد محکمہ خزانہ فنڈز جاری کر دے گا۔ The Home Department has finalized the plan to install solar in all the jails of Punjab, the installation of solar will save crores of rupees to the treasury.Home Secretary Punjab Noorul Amin Mengal has ord...
سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب گرفتار
اہم خبریں

سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب گرفتار

Former IG Prisons Punjab arrested سابق آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں سے قریبی رابطوں کی بنا پر حراست میں لیا گیا ہے، شاہد سلیم بیگ پانچ سال آئی جی جیل خانہ جات پنجاب رہے، سابق آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ بانی پی ٹی آئی کے جیل جانے سے پہلے ریٹائر ہو چکے تھے۔سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ کو ان کی سرکاری رہائش آئی جی ہاؤس سے گرفتار کیا گیا جبکہ اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر سے بھی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ Former IG Jail Shahid Saleem Baig has been detained due to his close contacts with sensitive organizations, Shahid Saleem Baig was the IG Jail of Punjab for five years, former IG Jail Shahid Saleem Baig, the founder of PTI, has been jailed. Previously retired.Former IG Prisons Punjab Shahid Saleem Baig was arrested from his official residence IG House whi...
Optimized by Optimole