وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے پنجاب فری سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا
Chief Minister Maryam Nawaz launches Punjab free solar panel scheme
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ’پنجاب فری سولر پینل اسکیم‘ کا آغاز کر دیا گیا۔مریم نواز نے مختلف نمبر بتانے پر فری سولر پینل اسکیم کی خود کار ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی۔فری سولر پینل اسکیم میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو مریم نواز نے مبارک دی۔مریم نواز نے سولر پینل انسٹالیش پراسیس جَلد از جَلد مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو مہنگی بجلی سے ریلیف دینا چاہتے ہیں، اس میں ہرگز تاخیر نہ کی جائے، فری سولر پینل اسکیم کو جَلد اَز جَلد پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے۔
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz launched the ‘Punjab Free Solar Panel Scheme’.Maryam Nawaz conducted an automatic digital draw of the Free Solar Panel Scheme by giving different numbers.Maryam Nawaz congratulated those who succeeded in the Free Solar ...






