Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: maryam nawaz cm punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ملتان ایئرپورٹ پر خصوصی اجلاس
اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ملتان ایئرپورٹ پر خصوصی اجلاس

Special meeting at Multan Airport chaired by Chief Minister Punjab Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے پر توجہ دی جائے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ملتان ایئرپورٹ پر خصوصی اجلاس ہوا جس کے دوران ملتان ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ کو ملتان ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں، سی ایم اینیشیٹوز اور امن امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔مریم نواز نے ملتان ڈویژن میں منڈیوں میں لگائے گئے عوام دوست سیل کاؤنٹرز کو سراہا اور ملتان ڈویژن کے تمام اضلاع میں بیک وقت عوام دوست سیل کاؤنٹرز لگانے پر خوشی کا اظہار کیا، وزیراعلیٰ نے ستھرا پنجاب مہم میں اچھی کارکردگی پر کمشنر ملتان مریم خان کو شاباش بھی دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے ملتان ڈویژن میں سیوریج اورصفائی کی شکایات کو فوری حل کرنے کا حکم دیا ...
چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب
اہم خبریں

چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

Passing Out Parade Ceremony at Chung Police Training College چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پولیس وردی میں ملبوس ہو کر پریڈ کا معائنہ کیا، انہوں نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پولیس افسران میں انعامات تقسیم کئے.چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں آپ سب کو سلام پیش کرتی ہوں، مجھے خوشی ہوئی کہ پہلی سوارڈ آف آنر ایک خواتین پولیس افسر کو ملی، مجھے آپ سب پر فخر ہے، جب سے میں نے وزیر اعلیٰ کا حلف لیا تب سے میں اس تقریب کا انتظار کر رہی تھی۔مریم نواز نے کہا کہ خوشی ہوئی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 530 خواتین شریک ہیں، پولیس میں خواتین اہلکاروں کو ڈیوٹی پر دیکھ کر خوشی ہوئی، آج پہلی بار یونیفارم پہنا تو اندازہ ہوا یہ کتنی بڑی ...
Optimized by Optimole