وزیر اعلیٰ پنجاب نے ناروال کے لیے اربوں روپے کے میگا پراجیکٹس کا افتتاح کردیا
Punjab Chief Minister inaugurates mega projects worth billions of rupees for Narowal
زیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے نارووال کے لئے اربوں روپے کے میگا پراجیکٹس کا افتتاح کیاوزیر اعلیٰ مریم نواز نے 2ارب 9 کروڑ دو روڈ سیکٹرز منصوبوں کا افتتاح کیا،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نارووال میڈیکل کالج کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، نارووال کے لیے چلڈرن لرننگ پارک کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا،وزیراعلی مریم نواز شریف نے75کلومیٹر طویل نارووال مریدکے روڈ فیز ٹو کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا.نارووال میں 28 ارب روپے سے 400 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر و مرمت ہوگی،لاہور سیالکوٹ موٹر وے لنک روڈ بنانے کا بھی اعلان دہرایا،36 کلومیٹر طویل نارووال تا شکر گڑھ روڈ 1 ارب 60 کروڑ لاگت سے تعمیر ہوئی،36 کلومیٹر طویل نارووال تا شکر گڑھ روڈ ریکارڈ مدت میں تعمیر کی گئی،نارووال تا مریدکے روڈ تقریباً 50 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی...






