Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: justice

جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر
اہم خبریں

جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر

Justice (retd) Faqir Muhammad Khokhar appointed as the head of the Missing Persons Commission حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بنچ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جگہ کمیشن کا نیا سربراہ لگا دیاہے، حکومت قانون سازی کے ذریعے لاپتہ افراد ٹریبونل بنانا چاہتی ہے۔جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس میں کہا کہ لاپتہ افراد ٹریبونل کیلئے تو قانون سازی کرنا پڑے گی جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ قانون سازی کیلئے کابینہ کمیٹی کام کر رہی ہے، جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ کتنے عرصہ میں قانون سازی کا عمل مکمل ہوگا؟جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ قانون تو پہلے سے موجود ہے، کسی کو لاپتہ کرنا جرم ہے،...
بدقسمتی سے عدلیہ کو ذوالفقار بھٹو کے قتل کیلئے استعمال کیا گیا: جسٹس اطہر من اللہ
اہم خبریں

بدقسمتی سے عدلیہ کو ذوالفقار بھٹو کے قتل کیلئے استعمال کیا گیا: جسٹس اطہر من اللہ

Unfortunately, the judiciary was used to kill Zulfikar Bhutto: Justice Athar Manullah سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے عدلیہ کو ذوالفقار بھٹو کے قتل کیلئے استعمال کیا گیا۔لاہور میں جانوروں کے حقوق اور ماحولیات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ ضیاء الحق کا دور سب سے خوفناک تھا، سپریم کورٹ نے مانا منتخب وزیراعظم بھٹو کو عہدے سے ہٹا کر قتل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ضیاء الحق کے دور میں لاہور کے شاہی قلعے میں ٹارچر سیلز بنائے گئے تھے، جہاں مختلف سیاسی نقطہ نظررکھنے پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا، لوگوں کو مہینوں عقوبت خانوں میں رکھا جاتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ جبری گمشدگی اور قیدیوں کے حقوق سے متعلق ججمنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دی تھی، بہت سے بنیادی حقوق پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی ججمنٹس ملیں گی، بطور جج میں اس درد کو محسوس کر سکتا ہ...
امریکی انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا افغان شہری گرفتار
انٹرنیشنل

امریکی انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا افغان شہری گرفتار

Afghan National Arrested for Planning Attack on US Election Day امریکا میں انتخابات کے دن داعش کے نام پرحملے کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان شہری کو گرفتارکرلیا گیا۔افغانستان سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ ناصر احمد توحیدی کو ریاست اوکلاہوما سے دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا،امریکی محکمہ انصاف نے فردِ جرم عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ افغان شہری داعش کے نام پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا،ملزم 2021 میں خصوصی امیگرینٹ ویزے پر امریکا آیا تھا اور اوکلاہوما میں رہائش پذیر تھا۔ An Afghan citizen who planned an attack in the name of ISIS on election day in America was arrested.27-year-old Nasir Ahmed Tawhidi from Afghanistan was arrested in Oklahoma state on charges of planning terrorist attacks. The US Department of Justice has charged that the Afghan citizen is planning...
معروف فلسطینی صحافی وفا الودینی اہلِ خانہ سمیت شہید
انٹرنیشنل

معروف فلسطینی صحافی وفا الودینی اہلِ خانہ سمیت شہید

Renowned Palestinian journalist Wafa Al-Oudini was martyred along with his family عروف فلسطینی صحافی اور کارکن وفا الودینی سوموار کی صبح اسرائیلی فضائی حملے میں اپنے اہل خانہ سمیت شہید ہوگئیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق شہید ہونے والوں میں انکے شوہر منیر اور دو بچے بلسم اور تمیم بھی شامل تھے ، جبکہ حملہ وسطی غزہ میں دیر البلاح میں ان کے گھر پر کیا گیا۔فلسطین کے صحافیوں کے فورم ایف پی جے (FPJ) نے کہا کہ ، "قابض افواج نے صحافی وفا الودینی کو شہید کر دیا، جو فلسطینی بیانیہ کو غیر ملکی میڈیا تک پہنچانے کے لیے سرگرم کارکن تھیں، وہ اور ان کا خاندان اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا ۔"ایف پی جے نے نشاندہی کی کہ صحافی الودینی نے اپنی زندگی مظلوم فلسطینی لوگوں کے مصائب کو بین الاقوامی اور فلسطینی میڈیا کے ذریعے دنیا تک پہنچانے کے لیے وقف کر دی تھی ۔انہوں نے خاص طور پر انگریزی میں مضامین لکھنے، غیر ملکی کا...
انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا: چیف جسٹس
اہم خبریں

انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا: چیف جسٹس

No society can progress without justice: Chief Justice اسلام آباد میں ’انصاف کی رسائی سب کے لیے‘ کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ خواتین کی ہرشعبے میں نمائندگی ضروری ہے۔جسٹس قاضی فائز کا کہنا ہے کہ خواتین کو ان کے حقوق آئین پاکستان نے دیئے ہیں، ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے نئے قوانین بھی لائے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر آنے والی خواتین کی کارکردگی مردوں سے بہتر ہوتی ہے، خواتین صرف مخصوص نشستوں پر نہیں براہ راست منتخب ہو کر بھی آسکتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ملازمت کے مقامات پر آئین خواتین کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، 5 سے 16 سال کے بچوں کو تعلیم لازمی حاصل کرنی چاہیے، قومی اسمبلی سمیت مختلف اداروں میں خواتین کیلئے مخصوص نشستیں ہیں۔ Chief Justice...
Optimized by Optimole