Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ishaq dar interview

اسحاق ڈار کی کابل میں افغان حکام سے اہم ملاقاتیں، مشترکہ امن و ترقی کا عہد
اہم خبریں

اسحاق ڈار کی کابل میں افغان حکام سے اہم ملاقاتیں، مشترکہ امن و ترقی کا عہد

Ishaq Dar holds important meetings with Afghan officials in Kabul, pledges joint peace and development نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر کابل پہنچ گئے جہاں انکی اعلیٰ افغان حکام سے ملاقاتیں ہوئی ہیں اور اس موقع پر مشترکہ امن و ترقی کا عہد کیا گیا۔نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں سکیورٹی، تجارت، ٹرانزٹ تعاون اور عوامی روابط کو فروغ دینے پر بات چیت ہوئی اور دونوں فریقین نے مسلسل رابطے کے عزم کا اعادہ کیا۔اس بات پر اتفاق کیا کہ دو برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی تبادلوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔قبل ازیں وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی افغان وزارت خارجہ آمد پر افغان وز...
آج بڑا تاریخی دن ہے، سب کو مبارکباد دیتا ہوں: اسحاق ڈار
اہم خبریں

آج بڑا تاریخی دن ہے، سب کو مبارکباد دیتا ہوں: اسحاق ڈار

Today is a big historical day, congratulations to all: Ishaq Dar سینیٹ سے آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قائد ایوان نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ آج بڑا تاریخی دن ہے، سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی نے بڑی کمٹمنٹ کے ساتھ اس پر کام کیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ چارٹر آف ڈیمو کریسی کا نامکمل ایجنڈا ہے جو پورا ہوا۔ خیال رہے کہ سینیٹ نے چھبیسویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کرلی، چھبیسویں آئینی ترمیم کے حق میں 65، مخالفت میں 4 ووٹ ڈالے گئے۔آئینی ترامیم کے حق میں حکومتی ووٹ 58، بی این پی مینگل کے 2، جے یو آئی کے 5 ووٹ شامل ہیں، سینیٹ نے آئین کے آرٹیکل 175اے میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ After the approval of the constitutional amendment by the Senate, Leader of the House Deputy Prime Minister...
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے: نائب وزیراعظم
اہم خبریں

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے: نائب وزیراعظم

Pakistan is facing various challenges including climate change: Deputy Prime Minister وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان رکن کی حیثیت سے دولت مشترکہ اور اس کے اداروں کو بہت اہمیت دیتا ہے، 21 ویں صدی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کامن ویلتھ کا ساتھ دے گا۔سیکرٹری جنرل دولت مشترکہ پیٹریشیا سکاٹ لینڈ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹریشیا سکاٹ لینڈ کے پہلے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتا ہوں، سیکرٹری جنرل کی موجودگی پاکستان اور دولت مشترکہ کے مضبوط تعلقات کی نشانی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹری جنرل کے موسمیاتی تبدیلیوں میں تعاون کے شکر گزار ہیں، گزشتہ 8 سال میں پیٹریشیا سکاٹ لینڈ نے دولت مشترکہ میں اہم کردار ادا کیا ہے، دولت مشترکہ کی اقدار کے فروغ میں پیٹریشیا سکاٹ لینڈ کا کردار لائق تحسین ہے۔نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تعلیم،...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ترکیہ پہنچ گئے
اہم خبریں

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ترکیہ پہنچ گئے

Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar arrived in Turkey نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ڈی ایٹ وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے استنبول، ترکیہ پہنچے۔استنبول پہنچنے پر نائب وزیر اعظم کا استقبال استنبول کے ڈپٹی گورنر مصطفیٰ عاصم الکان اور ترکیہ میں پاکستان کے سفیر یوسف جنید نے کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی ایٹ وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ Deputy Prime Minister and Foreign Minister Mohammad Ishaq Dar arrived in Istanbul, Turkey to attend the extraordinary meeting of the Council of Foreign Ministers.On arrival in Istanbul, the Deputy Prime Minister was received by Istanbul Deputy Governor Mustafa Asim Alkan and Pakistani Ambassador to Turkey Yusuf Junaid. Foreign Minister Ishaq Dar d'Eight will attend the meeting of the Counci...
Optimized by Optimole