Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

سونا سستا ہوگیا
مقامی خبریں

سونا سستا ہوگیا

Gold became cheap ملک بھر میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل کئی روز سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد قیمت میں کمی سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2384 ڈالر کا ہوگیا۔ Gold per tola has become cheaper by Rs 600 across the country. According to media reports, the price of gold has decreased to Rs 245,000 per tola.Similarly, the price of 10 grams of gold decreased to 2 lakh 10 thousand 48 rupees, with a decrease of 6 dollars in the world market, gold per ounce became 2384 dollars....
یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت منظور
اہم خبریں, مقامی خبریں

یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت منظور

Yasmin Rashid, Umar Sarfraz Cheema granted bail in Jinnah House attack case لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی۔ Lahore Anti-Terrorism Court Judge Arshad Javed heard the bail applications of Dr. Yasmin Rashid and Umar Cheema.
محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
مقامی خبریں

محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

Warning from meteorological department. محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اپریل اور مئی میں بارشوں کے باعث ابھی تک گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس نہیں کیا گیا تاہم آنے والے روز بہت گرم گزرنے والے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان پاکستان میں اس سال بھی معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی جس سے سندھ اور بلوچستان کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے۔ According to the Department of Meteorology, the weather will be hot and dry in most parts of the country this week, while it will be very hot in the southern regions.The meteorological department says that due to the rains in April and May in Islamabad, the heat intensity has not yet increased, but the co...
عارفوالہ کی حدود میں منشیات کا دھندہ عروج پر۔
مقامی خبریں

عارفوالہ کی حدود میں منشیات کا دھندہ عروج پر۔

Drug trafficking is on the rise in Arifwala. تھانہ سٹی میں تعینات کانسٹیبل انتظار حسین کو منشیات فروشوں کی پشت پناہی پر DPO پاکپتن نے نوکری سے برخاست کر دیا…قانون کے محافظ ہی قانون شکن نکلے پولیس اہلکار خود ہی منشیات فروشوں کی پشت پناہی میں ملوث…خفیہ رپورٹ پر DPOپاکپتن نےفوری طور پر انکوائری کا حکم دیا…جس پر SP انوسٹی گیشن پاکپتن میڈم شاہدہ نورین وسیم افضال DSP ہیڈکوارٹر نے انکوائری کرتے ہوئے کانسٹیبل انتظار حسین گنہگار تحر یر کیا…منشیات فروشوں کی پشت پناہی میں ملوث نکلا ڈی پی او پاکپتن نےایکشن لیتے ہوئے کانسٹیبلانتظار حسین کو نوکری سے برخاست کر دیا…ایسی کالی بھیڑوں کے لیے محکمہ میں کوئی جگہ نہیں… ڈی پی او پاک پتناس سے پہلے بھی ایک پولیس اہلکار کا منشیات فروشی میں ملوث ہونے پر تھانہ سٹی عارفوالہ میں اہلکار کے خلاف مقدمہ درج ہوا… Constable Intar Hussain posted in Thana City was dis...
پشاور:سرکاری سکول میں پنکھا گرنے سے ٹیچر زخمی
مقامی خبریں

پشاور:سرکاری سکول میں پنکھا گرنے سے ٹیچر زخمی

Peshawar: A teacher was injured when a fan fell in a government school پشاور کے سرکاری اسکول میں پنکھا گرنے سے خاتون ٹیچر زخمی ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے چغل پورہ میں قائم گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں پیش آیا جہاں کلاس کی چھت میں لگا پنکھا خاتون ٹیچر پر آگرا جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگئیں۔سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر چغل پورہ سرکل شمیم اختر نے بتایا کہ زخمی ٹیچر کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ اعلیٰ حکام کو بھی واقعہ سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔شمیم اختر  نے بتایا کہ واقعہ میں اسکول کی بچیاں محفوظ رہیں، اسکول کی عمارت خستہ ہے، تزئین و آرائش کیلئے سمری بھیجی ہے۔ A female teacher was injured when a fan fell in a government school in Peshawar. According to private TV, it happened in the Government Girls Primary School in Chaghalpura area of Peshawa...
پنجاب میں طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری
مقامی خبریں

پنجاب میں طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری

Approval of laptop scheme for students in Punjab زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری سمیت اہم فیصلے کئے گئے، پنجاب کے طلبہ کو 7 سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کے فروغ، لیپ ٹاپ اور طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں پسماندہ اضلاع میں ترجیحی بنیادوں پر نئی یونیورسٹیز اور کالجز بنانے پر اتفاق بھی ہوا۔اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا ہر ضلع میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی یونیورسٹی اور تحصیل کی سطح پر کالج ہمارے اہداف میں شامل ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کے ”تعلیمی ایمرجنسی“ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، صوبے بھر میں طلبہ کو 20 ہزار موٹر بائیکس دے رہے ہیں۔ High Education Punjab Maryam Nawaz chaired a meeting regarding higher education sector reform...
Optimized by Optimole