Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: earthquake in pakistan news today

چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ
اہم خبریں

چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ

Earthquake tremors in Chaman, magnitude 3.3 recorded ضلع چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3 عشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 20 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز چمن سے 50 کلومیٹر دور مشرق میں تھا، فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ Earthquake tremors were felt in Chaman district.According to the Seismological Center, the intensity of the earthquake was recorded as 3.3 on the Richter scale, and the depth of the earthquake was 20 kilometers.The Seismological Center says that the epicenter of the earthquake was 50 kilometers east of Chaman. No loss of life or property has been reported so far....
سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف پھیل گیا
اہم خبریں

سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف پھیل گیا

Earthquake tremors in Swat city and surrounding areas, spreading fear among citizens سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ ہوئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 205 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی سوات کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتےہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔یاد رہے کہ اس سے قبل 26 اپریل کو بھی سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی تھی۔ Earthquake tremors were felt in Swat city and its surroundings.According to the Seismological Center, the earthquake measured 4.7 on the Richter scale, while the depth of the earthquake was 205 kilometers and its epicenter was...
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
اہم خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

Strong earthquake tremors in various cities of the country, causing panic among citizens پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں زمین زلزلے سے لرز اٹھی۔اسلام آباد، لاہور، پشاور، راولپنڈی، گجرات، ظفروال،سرائے عالمگیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، مالاکنڈ، نوشہرہ، شانگلہ، چترال، لنڈی کوتل، مانسہرہ، سوات، نوشہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ایبٹ آباد، مردان ، ہری پور میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے، آزاد کشمیر میں بھمبر سماہنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی121کلو میٹر، مرکز ہندوکش افغانستان ریجن تھا۔عالمی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ افغانستان میں زلزلے کی شدت5اعشاریہ 6ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے جھٹکے ازبکستان اور تاجکستان میں بھی محسوس کئے گئے۔ The earth shook in Punjab,...
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ
اہم خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

Earthquake tremors in Swat and surrounding areas, magnitude 4.1 recorded زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 60 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ According to the Seismological Center, the earthquake measured 4.1 on the Richter scale, while the depth of the earthquake was 60 kilometers.According to the Seismological Center, the epicenter of the earthquake was the Hindu Kush mountain range.Fearing an earthquake, people came out of their homes reciting the Kalima Tayyaba, but no reports of any loss of life or property were received due to the e...
کے پی، آزاد کشمیر میں زلزلہ
اہم خبریں

کے پی، آزاد کشمیر میں زلزلہ

Earthquake in KP, Azad Kashmir شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، مظفرآباد اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 212 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث خوفزدہ ہو کر شہری گھروں سے باہر آگئے۔ Earthquake tremors have been felt in different areas of North Waziristan.Earthquake tremors were also felt in Peshawar, Muzaffarabad and surrounding areas.According to the Seismological Center, the magnitude of the earthquake was recorded at 5.2 and the depth was 212 km.Citizens came out of their houses in fear due to the tremors of the earthquake....
اسلام آباد، کے پی میں زلزلہ
اہم خبریں

اسلام آباد، کے پی میں زلزلہ

Earthquake in Islamabad, KP وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ ہوئی ہے، اس کی گہرائی 220 کلو میٹر زیرِ زمین اور مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ذرائع کے مطابق اٹک، سوات، ایبٹ آباد، پشاور، شانگلہ اور بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مالاکنڈ، سوات، مہمند اور شبقدر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔جن علاقوں میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کیے گئے وہاں کے علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دفاتر و دکانوں سے باہر نکل آئے۔ابتدائی طور پر زلزلے کے باعث کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ Earthquake shocks have been felt in different parts of Federal Capital Islamabad and Khyber Pakhtunkhwa. According to the Seismological Ce...
Optimized by Optimole