Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: earthquake in different cities of pakistan

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
اہم خبریں

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

Earthquake tremors in Peshawar and surrounding areas, panic among citizens پشاور اور اس کے گردونواح میں بدھ کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان کے کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 211 کلومیٹر زیر زمین تھی۔تاحال زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ماہرین کے مطابق کوہ ہندوکش ریجن میں زمینی پرتوں کی سرگرمی کے باعث اس خطے میں زلزلے معمول کا حصہ بن چکے ہیں تاہم شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ Earthquake tremors were felt in Peshawar and its surroundings on Wednesday, causi...
سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف پھیل گیا
اہم خبریں

سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف پھیل گیا

Earthquake tremors in Swat city and surrounding areas, spreading fear among citizens سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ ہوئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 205 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی سوات کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتےہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔یاد رہے کہ اس سے قبل 26 اپریل کو بھی سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی تھی۔ Earthquake tremors were felt in Swat city and its surroundings.According to the Seismological Center, the earthquake measured 4.7 on the Richter scale, while the depth of the earthquake was 205 kilometers and its epicenter was...
پنجاب اور کے پی میں 1 ہفتے میں دوسرا زلزلہ
اہم خبریں

پنجاب اور کے پی میں 1 ہفتے میں دوسرا زلزلہ

Second earthquake in 1 week in Punjab and KP خیبر پختون خوا اور پنجاب میں 1 ہفتے کے دوران دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، لوئر دیر، مانسہرہ، چنیوٹ، صوابی، حافظ آباد، منڈی بہاءالدین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 94 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز تاجکستان اور افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔نوشہرہ، مالاکنڈ، باجوڑ، دیر بالا، شبقدر، مہمند، چترال، مردان، سوات، پاراچنار میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے متعلق ابتدائی رپورٹس موصول: دوسری جانب پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کو زلزلے سے متعلق ابتدائی رپورٹس موصول ہو گئی ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، راولپنڈی، گجرات فیصل آباد اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، پنجاب ...
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
اہم خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

Strong earthquake tremors in various cities of the country, causing panic among citizens پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں زمین زلزلے سے لرز اٹھی۔اسلام آباد، لاہور، پشاور، راولپنڈی، گجرات، ظفروال،سرائے عالمگیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، مالاکنڈ، نوشہرہ، شانگلہ، چترال، لنڈی کوتل، مانسہرہ، سوات، نوشہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ایبٹ آباد، مردان ، ہری پور میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے، آزاد کشمیر میں بھمبر سماہنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی121کلو میٹر، مرکز ہندوکش افغانستان ریجن تھا۔عالمی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ افغانستان میں زلزلے کی شدت5اعشاریہ 6ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے جھٹکے ازبکستان اور تاجکستان میں بھی محسوس کئے گئے۔ The earth shook in Punjab,...
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ
اہم خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

Earthquake tremors in Swat and surrounding areas, magnitude 4.1 recorded زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 60 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ According to the Seismological Center, the earthquake measured 4.1 on the Richter scale, while the depth of the earthquake was 60 kilometers.According to the Seismological Center, the epicenter of the earthquake was the Hindu Kush mountain range.Fearing an earthquake, people came out of their homes reciting the Kalima Tayyaba, but no reports of any loss of life or property were received due to the e...
کے پی، آزاد کشمیر میں زلزلہ
اہم خبریں

کے پی، آزاد کشمیر میں زلزلہ

Earthquake in KP, Azad Kashmir شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، مظفرآباد اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 212 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث خوفزدہ ہو کر شہری گھروں سے باہر آگئے۔ Earthquake tremors have been felt in different areas of North Waziristan.Earthquake tremors were also felt in Peshawar, Muzaffarabad and surrounding areas.According to the Seismological Center, the magnitude of the earthquake was recorded at 5.2 and the depth was 212 km.Citizens came out of their houses in fear due to the tremors of the earthquake....
Optimized by Optimole