ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر اور کپتان لیونیل میسی نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے
Argentina's star footballer and captain Lionel Messi has set a new world record for scoring the most goals in World Cup history
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر اور کپتان لیونیل میسی نے یہ سنگِ میل آسٹریا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبور کیا، جہاں ارجنٹینا نے 2-0 سے فتح حاصل کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے میچ کے 38 ویں منٹ میں پہلا گول داغ کر ورلڈ کپ کی تاریخ میں اپنے مجموعی گولز کی تعداد 17 کر دی اور ٹورنامنٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ بعد ازاں، انہوں نے اضافی وقت میں ایک اور گول کر کے اپنے گولز کی مجموعی تعداد 18
تک پہنچا دی۔
Argentina's star footballer and captain Lionel Messi reached this milestone with a brilliant performance in the match against Austria, where Argentina won 2-0. According to media reports, Lionel M...

