Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjabi

پنجاب حکومت نے 125 سال پرانے پریزن رولز میں ترامیم کردیں
اہم خبریں

پنجاب حکومت نے 125 سال پرانے پریزن رولز میں ترامیم کردیں

Punjab government amends 125-year-old prison rules محکمہ داخلہ پنجاب نے 125 سالہ پرانے پریزن رولز میں ترامیم کر دیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 138 جیل رولز تبدیل کر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیے گئے ہیں، جیل رولز میں ترامیم انسانی حقوق کے تحفظ اور عالمی قوانین کی پاسداری کیلئے کی گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ رولز میں جدت اور تبدیلی سے قیدیوں، انکے اہل خانہ اور انتظامیہ کو سہولت ہوگی ، جیل رولز میں ترامیم کی منظوری کیلئے سمری بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترامیم میں خواتین قیدیوں اور بچوں کے حقوق پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ ذہنی امراض کے شکار قیدیوں کیلئے علاج معالجے کی سہولت فراہم کی گئی ہے، قیدیوں کیلئے سزا و جزا کے نظام کو سسٹم اور ڈسپلن کا پابند بنایا گیا ہے ، قیدیوں کو سزا کے خلاف اپیل کا حق دینے کیلئے نظام وضع کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ...
قیدیوں کی سزا معافی کے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے
مقامی خبریں

قیدیوں کی سزا معافی کے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے

Released the rules and regulations for pardoning prisoners محکمہ داخلہ نےجیلوں میں اصلاحات کےحوالے سے قواعدوضوابط اور معیارات جاری کردیئےہیں۔ اچھے کردارکے حامل قیدی کوایک سال قید بامشقت مکمل ہونے پر15 دن رعایت ہوگی۔ دوران اسیری تعلیمی قابلیت بہتر کرنیوالے قیدیوں کوسکیل کے مطابق سزاکی معافی ہوگی۔ میٹرک، انٹر، بی اے یا ایم اے کرنیوالے اسیران کو6 ماہ سے10 ماہ معافی ملےگی۔ حفظ القرآن و ترجمہ مکمل کرنیوالے اسیران کو6 ماہ سے2 سال سزاکی معافی ملےگی۔ الیکٹریشن، موٹربائینڈنگ، بیوٹیشن و دیگر کورسز کرنیوالے اسیران کو1 ماہ تک سزا کی معافی ملےگی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل30 یوم کی سپیشل معافی کا اعلان کرسکیں گے۔ آئی جی جیل60 یوم، سیکرٹری داخلہ90 یوم سپیشل معافی دےسکیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سےقیدی کو60 یوم کی سپیشل معافی مل سکےگی۔ صدرمملکت کی جاری کردہ معافی آرٹیکل 45 کے تحت تمام قوانین پرفوقیت رکھتی ہے۔ جیل ق...
دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس
اہم خبریں

دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس

47 kg of drugs recovered from two women: Sundar police سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین کو گرفتار کر کے 47 کلو منشیات پکڑ لی۔پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سندر پولیس نے مخبری پر کارروائی کرتے ہوئے موہلنوال بس سٹاپ پر کھڑی دو خواتین سے منشیات برآمد کر لی۔حکام کا کہنا ہے کہ دونوں منشیات فروش خواتین عائشہ اور رابعہ کے بیگ کی تلاشی لی گئی جس میں سے 47 کلو چرس برآمد ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ Sunder police arrested two women and seized 47 kg of drugs. According to the police officials, the crackdown against drug dealers in the city is ongoing, while acting on a tip-off, Sunder police seized drugs from two women standing at Mohalinwal bus stop. Exported. Officials say that t...
پولیس کا سب انسپکٹر منشیات فروش نکلا
اہم خبریں

پولیس کا سب انسپکٹر منشیات فروش نکلا

The police sub-inspector turned out to be a drug dealer. نارکوٹکس انویسٹی گیشن یونٹ ساؤتھ نے سب انسپکٹر سجاول منشیات فروش کو گرفتار کیا۔ایف آئی آر کے مطابق گرفتار ملزم سے 70 کلو منشیات برآمد ہوئی، سجاول نے منشیات فروش کو 8لاکھ روپے رشوت لیکر چھوڑ دیا ، سب انسپکٹر سجاول نے برآمد شدہ منشیات اپنے قبضہ میں لے لی ،منشیات فروخت کرنے کیلئے ایک ڈسمس کانسٹیبل تکاثر سے رابطہ کیا،تکاثر سے 50 ہزار روپے فی کلو فروخت کا سودا طے پایا۔ڈسمس کانسٹیبل کی 5 ہزار روپے فی کلو کمیشن طے پائی،تکاثر منشیات فروخت کرنے گیا تو این آئی یو ساؤتھ کی ٹیم نے پکڑ لیا،تفتیش میں تمام حقائق سامنے آگئے،ڈسمس کانسٹیبل تکاثر منشیات کی سپلائی کیلئے رخسانہ نامی خاتون کا بھی سہارا لیتا تھا۔این آئی یونٹ نےسب انسپکٹرسجاول، سابق اہلکار تکاثر اور رخسانہ بی بی کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان سے منشیات برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ N...
طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل گرفتار, تہلکہ خیز انکشافات
مقامی خبریں

طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل گرفتار, تہلکہ خیز انکشافات

Tafi Butt's brother-in-law's killer arrested, alarming revelations طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو لاہور کی مصروف ترین شاہراہ پر قتل کرنے والے شوٹر اظہر بٹ نے پولیس حراست میں طوطے کی بولنا شروع کر دیا ہے ۔  پولیس ذرائع کے مطابق جاوید بٹ کو قتل کرنے والے شوٹر کی اظہر بٹ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں پنجاب پولیس کو مطلوب تھا اور وہ پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے،شوٹر اظہر بٹ کے گینگ کا ایک ساتھی مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک بھی ہوا جس کے بعد شوٹر اظہر نے جرائم کی دنیا چھوڑ کر رکشہ چلانا شروع کردیا تھا  اور پھر وہ بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کیلیے انار کلی بازار میں ایک گارمنٹس کی دکان پر کام کرتا تھا۔  شوٹر اظہر اسلام پورہ میں بیوی اور تین بچوں کیساتھ کرائے کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھا، معاشی حالات سے تنگ آکر شوٹراظہر نے دوبارہ جرائم کی دنیا میں قدم رکھا، ملزم نے اپنے تین ساتھیوں کیسات...
سستی روٹی کا سوچنا بھی مت،نان بائی ایسوسی ایشن نے حکومت کو ٹھینگا دکھا دیا        Don’t even think of cheap bread, Nanbai Association has shown the government
اہم خبریں

سستی روٹی کا سوچنا بھی مت،نان بائی ایسوسی ایشن نے حکومت کو ٹھینگا دکھا دیا Don’t even think of cheap bread, Nanbai Association has shown the government

لاہور:نان بائی ایسوسی ایشن نے ایک بار  پھر  روٹی کی قیمت کم کرنے سے صاف انکار کردیا۔متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت جو چاہےکر لے، ہم روٹی سستی نہیں کریں گے۔ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جب تک آٹے کا تھیلا 1600 اور میدہ 7500 کا نہیں دیں گے، نان روٹی سستی نہیں کریں گے۔متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ لاہور کے بیشتر تندوروں پر نان اور روٹی کی پرانی قیمت بحال کر دی گئی ہے۔وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا کہ روٹی کے نرخ مقرر کرنے سے پہلے مکمل تحقیق کی گئی، 20 کلو آٹے کی قیمت میں 500 روپے کمی کی گئی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ آٹے کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو ہونا چاہیے، تندور پر آٹے کی قیمت، روٹی بننے پر تمام خرچ پر غور کرکے قیمت مقرر کی گئی۔انہوں نے کہ کہا پنجاب حکومت تندوروں پر نان روٹی کی قیمت پر عمل درآمد کروا رہی...
Optimized by Optimole