Sunday, June 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: khawaja asif speech today

سعودی عرب میں 4700 پاکستانی بھکاری پکڑے گئے: خواجہ آصف
اہم خبریں

سعودی عرب میں 4700 پاکستانی بھکاری پکڑے گئے: خواجہ آصف

4700 Pakistani beggars caught in Saudi Arabia: Khawaja Asif وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 4700 پاکستانی بھکاری پکڑے گئے، اس سے ملک کی بدنامی ہو رہی ہے۔سیالکوٹ میں ریڈی میڈ گارمنٹس ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست دانوں کی ذمے داری ہے کہ ملک کو بدنام ہونے سے بچائیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ جس قسم کی ڈکیتی آئی پی پیز نے کی ہے اس میں بڑے بڑے نام ہیں، 1993ء میں پیپلز پارٹی کے دور میں آئی پی پیز کی پالیسی آئی تھی وہ 1997ء تک چلی۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ یہ پلانٹ سب سے زیادہ جنرل مشرف کے دور میں لگے، پاکستان میں سولر انقلاب آیا ہے، ہماری درآمدات پر 4 ارب ڈالرز کا ڈیوٹی لاس ہے۔ Defense Minister Khawaja Asif has said that 4700 Pakistani beggars were caught in Saudi Arabia, which is bringing disrepute to the country.Addressing a function of the Rea...
پاکستان میں مذہب کے نام پر خون خرابے کی کوشش کی جارہی ہے : خواجہ آصف
اہم خبریں

پاکستان میں مذہب کے نام پر خون خرابے کی کوشش کی جارہی ہے : خواجہ آصف

Bloodshed is being attempted in Pakistan in the name of religion: Khawaja Asif وفاقی وزیر خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ پاکستان میں مذہب کے نام پر خون خرابے کی کوشش کی جارہی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزرا خواجہ آصف اور احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بغیر کسی ابہام کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سازش چل رہی ہے، چیف جسٹس کا اس قسم کے فیصلے یا بیان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، سپریم کورٹ اس معاملے پر واضح بیان دے چکی ہے، کچھ لوگوں کے سیاسی مفادات اس مسئلے سے وابستہ ہیں اس لیے جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا بدستور جاری ہے۔خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ ریاست اس کی اجازت نہیں دے گی کہ آپ کسی کے قتل کے فتوے جاری کریں، ریاست سوشل میڈیا کے اس پروپیگنڈے کے خلاف ایکشن لے گی، کھلی چھٹی دی گئی تو ریاست کا شیرازہ بکھر جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر عوام کو قتل کرنے کی جانب راغب کیا جارہا ہے، انتہا ...
Optimized by Optimole