Sunday, June 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: fbr in action

خان پور: کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ برآمد
اہم خبریں

خان پور: کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ برآمد

Khanpur: Illegal smuggled cigarettes worth crores of rupees recovered ایف بی آر نے ضلع بھر میں کارروائی کر کے کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لئے۔کمشنر ایف بی آر اصغر نیازی کے مطابق کارروائیوں میں 3 سال سے برآمد کی گئی تمام سگریٹ شامل تھی، تمام غیر قانونی سگریٹ جلا کر تلف کر دی گئی جن کی مالیت 3 کروڑ روپے تھی۔کارروائی ایف بی آر آفیسر نجیب الرحمان اور سجاد احمد جوئیہ نے کی، سگریٹ جلانے کی کارروائی میں ریسکیو ٹیم بھی شامل تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ نان ٹیکس پیڈ سگریٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف مزید کاررروائیاں جاری ہیں۔ FBR seized illegal smuggled cigarettes worth crores of rupees in a district-wide operation.According to Commissioner FBR Asghar Niazi, all the cigarettes exported for 3 years were included in the operation, all the illegal cigarettes worth Rs 3 crore ...
ستائیس سو ارب کے ایف بی آر اور کسٹمز ٹیکس کے مقدمات کئی دہائیوں سے زیر التوا ہیں
اہم خبریں, بزنس

ستائیس سو ارب کے ایف بی آر اور کسٹمز ٹیکس کے مقدمات کئی دہائیوں سے زیر التوا ہیں

Twenty-seven billion FBR and Customs tax cases have been pending for decades ان لینڈ ریونیو کے 24 سو ارب اور کسٹمز کے اڑھائی سو ارب روپے سے زائد کے تقریباً 90 ہزار ٹیکس کیسز التوا کا شکار ہیں۔ ایف بی آر دستاویز کے مطابق ان لینڈ ریونیو کے سپریم کورٹ میں 95 ارب روپے سے زائد کے 3271، اسلام آباد ہائیکورٹ میں 180 ارب کے 11 سو، سندھ ہائی کورٹ میں سوا 2 سو ارب کے 26 سو اور لاہور ہائی کورٹ میں پونے 4 سو ارب کے تقریباً 5700 کیسز زیر التوا ہیں۔ اسی طرح ایف بی آر کے پشاور ہائی کورٹ میں 10 ارب کے 4 سو، بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ارب کے 11 اور ایپلٹ ٹریبونلز میں 15 سو 15 ارب روپے تک کے 62298 ٹیکس کیسز التوا کا شکار ہیں۔ دستاویز کے مطابق کسٹمز کے سپریم کورٹ میں 12 ارب روپے سے زائد کے 1432، اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 ارب کے 203، سندھ ہائی کورٹ میں تقریباً ڈیڑھ سو ارب کے 55 سو اور لاہور ہائی کورٹ...
Optimized by Optimole