Sunday, June 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bilawal bhutto foreign minister

بلاول بھٹو زرداری کی ڈونلڈٹرمپ کے دعائیہ ناشتے میں شرکت
اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری کی ڈونلڈٹرمپ کے دعائیہ ناشتے میں شرکت

Bilawal Bhutto Zardari attends Donald Trump's prayer breakfast چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے ناشتے میں شرکت کی ہے۔ذرائع کے مطابق نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں دنیا بھر سے سیاستدان اور امریکی سینیٹرز نے بھی شرکت کی ہے۔ Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has attended the breakfast of newly elected US President Donald Trump.According to sources, Bilawal Bhutto Zardari is also likely to meet with US officials at the National Prayer Breakfast.Politicians and US senators from around the world have also attended the National Prayer Breakfast given by newly elected President Donald Trump....
ن لیگ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو
اہم خبریں

ن لیگ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو

PML-N is violating the agreement with PPP: Bilawal Bhutto بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ طے ہوا تھا کہ پی ایس ڈی پی مشاورت سے بنائی جائے گی، میں 26 ویں ترمیم میں مصروف تھا حکومت نے پیٹھ پیچھے کینالز کی منظوری دی، ہم نئے کینالز پر اتفاق نہیں کرتے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں اتفاق رائے کے مختلف طریقے ہو سکتے ہیں، حکومت کینالز پر جو طریقہ اپنا رہی ہے وہ ٹھیک نہیں، بطور پارٹی چیئرمین ذمہ داری ہے کہ سی ای سی کو زمینی حقائق سے آگاہ کروں۔انہوں نے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ سیاسی استحکام آسانی سے آسکتا ہے، پیپلز پارٹی سی ای سی نے حکومت میں شامل نہیں ہونا، قانون سازی پر پوری طرح سے مشاورت ہونی چاہیے، یہ عجب ہے کہ پہلے فلور پر بل پھر مجھے کاپی دی جائے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ سیاست عزت کے لیے ہوتی ہے، سیاست میں ناراضگی نہیں ہوتی، حکومت کے ساتھ ناراضگی کا سوال ہی نہیں، وفاق میں نہ عزت دی ج...
تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتے ہیں : بلاول بھٹو
اہم خبریں

تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتے ہیں : بلاول بھٹو

Wants consultation with all parties: Bilawal Bhutto آئینی ترمیم سے متعلق تحفظات، مشاورت اور تجاویز کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان، بیرسٹر گوہر سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کا تفصیلی اجلاس ہوا، پیپلز پارٹی کا مسودہ ہم نے کمیٹی میں پیش کیا، آئینی عدالت اور ججوں کے تقرر کے طریقہ کار کے حوالے سے وکلاء تنظیموں کا موقف پیش کیا گیا جبکہ حکومت نے بھی اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔انہوں نے بتایا کہ ہم نے یہ ڈرافٹ حکومت کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے سامنے پیش کیا، اس کے علاوہ حکومت نے جو وکلاء سے بحث کی اس کے نکات بھی اس کمیٹی میں پیش ہوئے۔چیئرمین پی پی پی کا مزید کہنا تھا اپوزیشن جماعتوں نے بھی آئینی ترمیم پر تبصرہ کیا، مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر م...
آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے، مجبوری ہے : بلاول بھٹو
مقامی خبریں

آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے، مجبوری ہے : بلاول بھٹو

Establishment of Constitutional Court is necessary, it is compulsory: Bilawal Bhutto چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سندھ ہائیکورٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ بار کا شکر گزار ہوں، سندھ ہائیکورٹ کے وکلا سے خطاب کرنے پر خوشی ہے، اس بار سے ہماری بہت سی یادیں جڑی ہیں، ہمارا تعلق آج سے نہیں 3 نسلوں سے ہے، میں اس خاندان اور جماعت سے ہوں جس نے سزمین بے آئین کو آئین دیا۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ کام سب سے زیادہ جانتے ہیں، ہم 3 نسلوں سے آئین سازی کرتے آرہے ہیں، آج اگر پاکستان ایک طاقتور ملک ہے تو 1973 کے آئین کی وجہ سے ہے، جن حقوق کی آج بات کی جاتی ہے وہ سب اسی آئین کی وجہ سے ملتے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری تاریخ کچھ ایسی ہے کہ ہم نے آمرانہ دور بھی دیکھا، ہم نے دیکھا کہ کس طریقے سے معزز جج صاحبان آمر کو کام کرنے دیتے ہیں، بی بی شہید نے آئین کی بحالی کیلئے جدو...
بلاول بھٹو سے اسحاق ڈار کی اہم ملاقات
اہم خبریں

بلاول بھٹو سے اسحاق ڈار کی اہم ملاقات

Important meeting of Ishaq Dar with Bilawal Bhutto آئینی ترمیم کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسحاق ڈار اسپیکر چیمبر میں مشاورت کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے پاس ملاقات کے لیے پہنچے۔چیمبر میں خورشید شاہ کی بھی بلاول بھٹو سے ملاقات ہوئی، انہوں نے بلاول بھٹو کو اسپیکر آفس میں ہونے والی ملاقات پر بریفنگ دی۔ملاقات کے دوران اسمبلی میں پیش ہونے والے بل پر بھی بات چیت کی گئی۔بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن سے گزشتہ رات ہونے والی ملاقات پر اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا Deputy Prime Minister Ishaq Dar has met Chairman People's Party Bilawal Bhutto Zardari on the issue of constitutional amendment. Federal Law Minister Nazir Tarar and Ishaq Dar reached Bilawal Bhutto Zardari for a ...
منشور کے مطابق غریب عوام کو سولر پینل دے رہےہیں: بلاول بھٹو
مقامی خبریں

منشور کے مطابق غریب عوام کو سولر پینل دے رہےہیں: بلاول بھٹو

According to the manifesto, solar panels are being given to poor people: Bilawal Bhutto کراچی میں مستحق گھرانوں میں مفت ہوم سولر پینل تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مہنگائی،بجلی کےبلوں سےمتاثرہ افراد کوریلیف دینا چاہتےہیں، الیکشن میں غریب عوام کوریلیف دینے کا اعلان کیا تھا، اب دوسری جماعتوں میں بھی غریب عوام کو ریلیف دینےکی سوچ آئی ہے، سولرسکیم ہمارے منشورکا حصہ تھی۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کو ریلیف دینےکے لیےکام کر رہی ہے، مہنگائی کے دور میں تنخواہ دار طبقے کو بھی ریلیف دیں گے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےذریعےسولرپارک بنارہےہیں، وفاق سےبہت مہنگی بجلی ملتی ہے، ہماری خواہش ہےکم قیمت پرسندھ کی عوام کوبجلی فراہم کریں۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا نام لیے بغیر پنجاب حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پلاننگ اورکام کرنے میں وقت لگتا ہے، ایک دم اعلان ن...
Optimized by Optimole