برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
British Prime Minister Keir Starmer announces his resignation
ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ پر پریس کانفرنس کے دوران برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ قیادت کے لیے انتخاب مکمل ہونے تک عہدے پر برقرار رہوں گا، لیبر قیادت کے انتخاب کے لیے نامزدگیاں 9 جولائی سے اوپن ہوں گی، نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی سے انتخابی شیڈول طے کرنے کی درخواست کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ بار بار یہ بتایا گیا ہماری پارٹی کمزور ہوگئی اور ختم ہوگئی، میں پارٹی کی خواہش پر پارٹی لیڈرشپ سے مستعفی ہوتا ہو، لیبر پارٹی قیادت کے انتخاب کا باقاعدہ ٹائم ٹیبل جلد جاری کیا جائے گا، آج صبح کنگ چارلس سے گفتگو ہوئی، تاہم اپنے جانشین کو مکمل تعاون اور بھرپور حمایت فراہم کروں گا۔برطانوی وزیراعظم نے مزید کہا کہ اقتدار کی منتقلی کو منظم اور ہموار بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھاؤں گا۔خیال رہےۃ کہ چار برسوں میں تیسری بار برطانیہ ایک ایسے مرحلے پر پہنچا ہے جہاں وزی...

