
Punjab government is considering buying PIA: Nawaz Sharif
ندن واپسی سے قبل امریکہ میں پارٹی ورکرز سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے پر غوروخوض کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم ایئر پنجاب کے نام سے اپنی ایئر لائن خرید لیتے ہیں جو ڈائریکٹ لاہور، کراچی یا پشاور سے نیو یارک اور ٹوکیو جائے گی، ہم اس کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
میاں نوازشریف کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کو برباد کرنے والا وہ وزیر ہے جو بانی پی ٹی آئی کے زمانے میں لگایا گیا تھا، جس نے کہا تھا کہ پی آئی اے کے پائلٹس کے پاس لائسنس نہیں ہے، کیا یہ بات عوامی طور پر بولنے والی تھی۔
Speaking in a meeting with party workers in America before returning today, Nawaz Sharif said that the Punjab government is considering buying PIA.
He said that Maryam Nawaz has told me that we will buy our own airline called Air Punjab, which will go directly from Lahore, Karachi or Peshawar to New York and Tokyo, we are thinking about it.
Mian Nawaz Sharif further said that the one who destroyed PIA is the minister who was appointed during the time of founder PTI, who said that PIA pilots do not have license. Was it about public speaking?
