Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: nawaz sharif latest news

نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی
اہم خبریں

نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی

Homecoming of Nawaz Sharif and Maryam Nawaz مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے۔وطن واپسی سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ 24 نومبر کو احتجاج اور دھرنے کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔نواز شریف 26 اکتوبر کو لندن پہنچے تھے، انہوں نے اس دوران امریکا اور جنیوا کا دورہ بھی کیا۔یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 7 نومبر کو جنیوا کے لیے روانہ ہوئی تھیں، وہ لاہور سے خصوصی طیارے سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچیں تھیں۔جنیوا میں مریم نواز نے پیرا تھائیرائیڈ کی شکایت کے باعث طبی معائنہ کروایا اور پھر کچھ دن قیام کے بعد وہ لندن آئیں تھیں۔ PML-N President and former Prime Minister Nawaz Sharif and Punjab Chief Minister Maryam Nawaz returned home.Before returning home, former Prime Minister Nawaz Sharif said that those callin...
پی ٹی آئی کا احتجاج ملک ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نوازشریف
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا احتجاج ملک ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نوازشریف

PTI's protest is an attempt to derail the country: Nawaz Sharif صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے جہاں روانگی سے قبل انہوں نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا احتجاج کی کال دینے والے ان شاءاللہ کامیاب نہیں ہوں گے۔یاد رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز چند روز سے لندن میں مقیم تھے، اس دوران دونوں نے کچھ روز سوئٹزرلینڈ میں بھی گزارے تھے۔یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے رکھی ہے اور اس حوالے سے وزیراعل...
بھارتی ٹیم کو پاکستان ا کر کھیلنا چاہیے:نواز شریف
اہم خبریں

بھارتی ٹیم کو پاکستان ا کر کھیلنا چاہیے:نواز شریف

Indian team should play against Pakistan: Nawaz Sharif پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اچھی بات ہوتی بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلتی، امید ہے جلد ایسا وقت آئے گا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ جینیوا سے ہم لندن پہنچے ہیں، الحمداللّٰہ سب خیریت ہے، پاکستان امریکا تعلقات اچھے رہے ہیں اور اچھے رہنے چاہئیں، پاکستان کے تعلقات ہمسایوں کے ساتھ بھی اچھے ہونے چاہئیں، بھارت کی ٹیم کو پاکستان ضرور آنا چاہیے تھا۔ نواز شریف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ماضی کے تعلقات سدھارنے کی ضرورت ہے، اچھی بات ہوتی بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلتی، امید ہے جلد ایسا وقت آئے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ماضی میں تعلقات اگر بگڑے ہیں تو انہیں سنوارنے کی ضرورت ہے، بھارت کے ساتھ تعلقات سنوارے جا سکتے ہیں مجھے کوئی مشکل نظر نہیں آتی، ہمیں کسی سے تعلقات خراب رکھ کے ...
پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے پر غوروخوض کررہی ہے: نواز شریف
مقامی خبریں

پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے پر غوروخوض کررہی ہے: نواز شریف

Punjab government is considering buying PIA: Nawaz Sharif ندن واپسی سے قبل امریکہ میں پارٹی ورکرز سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے پر غوروخوض کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم ایئر پنجاب کے نام سے اپنی ایئر لائن خرید لیتے ہیں ‏جو ڈائریکٹ لاہور، کراچی یا پشاور سے نیو یارک اور ٹوکیو جائے گی، ہم اس کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔میاں نوازشریف کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کو برباد کرنے والا وہ وزیر ہے جو بانی پی ٹی آئی کے زمانے میں لگایا گیا تھا، جس نے کہا تھا کہ پی آئی اے کے پائلٹس کے پاس لائسنس نہیں ہے، ‏کیا یہ بات عوامی طور پر بولنے والی تھی۔ Speaking in a meeting with party workers in America before returning today, Nawaz Sharif said that the Punjab government is considering buying PIA.He said that Maryam Nawaz has ...
جیل میں بیٹھے شخص سے پوچھیں بلین ٹری سونامی، 350 ڈیم اور دوسری سکیمیں کہاں ہیں: نواز شریف
مقامی خبریں

جیل میں بیٹھے شخص سے پوچھیں بلین ٹری سونامی، 350 ڈیم اور دوسری سکیمیں کہاں ہیں: نواز شریف

Ask the person sitting in jail where are the billion tree tsunami, 350 dams and other schemes: Nawaz Sharif اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ صفر کارکردگی، ماردھاڑ اور احتجاج میں نمبر ون، جیل میں بیٹھے شخص سے پوچھیں بلین ٹری سونامی، 350 ڈیم اور دوسری سکیمیں کہاں ہیں؟۔سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ لوگ بھیڑ بکریوں کی طرح ان کے پیچھے چل پڑتے ہیں، پوچھتے نہیں 50 لاکھ گھر کہاں ہیں؟، جھوٹ کی سیاست اور خدمت کی سیاست میں بڑا فرق ہوتا ہے۔نواز شریف نے کہا کہ یہ سب کو جیل میں ڈالنے کی بات کرتے تھے، اتنے بڑے بڑے بول مت بولو، اللہ سے معافی مانگو، جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، دنیا میں جو کام کرو گے آپ کے سامنے آئے گا۔ Addressing the opening ceremony of Apna Chhat Apna Ghar scheme, Nawaz Sharif said that zero performance, number one in violence and protest...
نواز شریف کو عوام نے نہیں الیکشن کمیشن نےجتوایا ہے،استعفیٰ دینا چاہیے۔ بیرسٹر سیف
مقامی خبریں

نواز شریف کو عوام نے نہیں الیکشن کمیشن نےجتوایا ہے،استعفیٰ دینا چاہیے۔ بیرسٹر سیف

Nawaz Sharif has not been elected by people, but by the Election Commission, he should resign. Barrister Saif بیرسٹر سیف نے کہا کہ نواز شریف کو عوام نے نہیں بلکہ الیکشن کمیشن نے جتوایا ہے، نواز شریف کو استعفیٰ دینا چاہیے۔مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی چھپ کر مذاکرات نہیں کریں گے، وہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جیل سے رہا ہوں گے، بانیٔ پی ٹی آئی جب مذاکرات کریں گے تو عوام کے سامنے ڈی چوک میں کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کا 8 ستمبر کو جلسہ ہو گا، جس کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں ہو رہی ہیں، ہم قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج کریں گے، ہم ان کو عوام کی طاقت سے ہٹائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات پر بدنام کیا جا رہا ہے، سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے 9 مئی کے و...
Optimized by Optimole