Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pia

قومی ایئر لائن کو 20 سال میں پہلی مرتبہ منافع ہوا: وزیرِ اعظم شہباز شریف
اہم خبریں

قومی ایئر لائن کو 20 سال میں پہلی مرتبہ منافع ہوا: وزیرِ اعظم شہباز شریف

National airline makes profit for the first time in 20 years: Prime Minister Shehbaz Sharif وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایرک میئر کی قیادت میں امریکی وفد نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم نے امریکا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کے لیے امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا، تجارت اور سرمایہ کاری کے ساتھ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور بھی دیا۔شہباز شریف نے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کی معدنیات کے شعبے میں وسیع استعداد موجود ہے، امریکی کمپنیوں کو اس ترجیحی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع سے مستفید ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ الحمدللّٰہ قوم کے لیے ایک اور خوش خبری ہے، قومی ایئر لائن کو 20 سال میں پہلی مرتبہ منافع ہوا جو کئی دہائیوں کے خسارے کے بعد ایک بڑی تبدیلی ہے، خوش آئند ہے کہ مستقبل تابناک ہے، وزیرِ ہوا بازی کی قیادت میں ٹیم کی کوششیں قابلِ...
لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
اہم خبریں

لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

PIA flight from Lahore to Dubai narrowly escapes accident لاہور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز 203 حادثے سے بال بال بچ گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ ٹیک آف ہوتے ہی پرندہ ٹکرانے سے متاثر ہوا، پائلٹ نے کاک پٹ سے کنٹرول ٹاور کو فوری آگاہ کیا ، لینڈنگ کی اجازت مانگنے پر رن وے کو کلیئر کر دیا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کا لاہور سے دبئی جانے والا طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا ہے، طیارے میں 150سے زائد مسافر سوار تھے، انجینئرز کی ٹیم طیارے کی بورو اسکوپک انسپکشن کرے گی، انسپکشن سے طیارے کے انجن کو ہونے والے نقصان کا اندازہ لگایا جائے گا۔ PIA Flight 203 from Lahore to Dubai narrowly escaped the accident.According to aviation sources, the PIA plane was hit by a bird as soon as it took off. The pilot immediately informed the control tower from the cockpit. Th...
پاکستان تا برطانیہ براہِ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے سے قبل اہم پیشرفت
اہم خبریں

پاکستان تا برطانیہ براہِ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے سے قبل اہم پیشرفت

Important developments before the lifting of the ban on direct flights from Pakistan to the UK پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف ایئر پورٹس پر تعینات عملے کی امیگریشن تربیت شروع کر دی گئی ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کی ٹیم نے فیصل آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ کر برطانیہ کے لیے پروازوں کے مسافروں کی امیگریشن کے عمل پر بریفنگ لی۔برطانوی ٹیم نے فیصل آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں کی امیگریشن سے متعلق ٹریننگ دی، ایف آئی اے، ایئر لائنز، گراؤنڈ ہینڈلنگ سروس کمپنیوں کے ملازمین نے تربیتی سیشنز میں حصہ لیا۔یہ تربیت پاکستان سے برطانیہ جانے والی ممکنہ نئی پروازوں کی تیاریوں کا حصہ ہے۔برطانوی ٹیم کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت تمام انٹرنیشنل ایئر پورٹس کا دورہ کر کے تربیتی سیشنز کرے گی۔برطانیہ کے لیے پاکستان...
قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی، دمام میں ہنگامی لینڈنگ
اہم خبریں

قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی، دمام میں ہنگامی لینڈنگ

National airline flight makes emergency landing in Dammam due to technical glitch قومی ایئر لائن کی سعودی عرب سے لاہور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث دمام میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شیڈولڈ پرواز پی کے 244 دمام سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ روانگی کے 20 منٹ بعد ایئر بس اے 320 طیارے میں فنی خرابی ہوئی تھی۔ایوی ایشن ذرائع نے کہا ہے کہ اے ٹی سی دمام کو آگاہ کر کے پائلٹ واپس لینڈنگ اپروچ پر آ گیا۔فنی خرابی پر پائلٹ نے 4 بج کر 22 منٹ پر ریڈار پر ہنگامی ایمرجنسی سگنل دیا۔روانگی کے 1 گھنٹے بعد پرواز بحفاظت دمام ایئر پورٹ پر لینڈ کر گئی۔ The flight of the national airline from Saudi Arabia to Lahore made an emergency landing in Dammam due to a technical problem.According to aviation sources, the scheduled flight PK 244 departed from Dammam to Lahore...
پابندی ختم، PIA کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی
اہم خبریں

پابندی ختم، PIA کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی

Ban lifted, PIA's first flight will depart from Islamabad to Paris today یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی۔قومی ایئر لائن کی آج کی پرواز سمیت اس ہفتے پیرس کے لیے آپریٹ ہونے والی تمام پروازوں کی نشستیں فروخت ہو چکی ہیں۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 749 چار سال طویل بندیش کے بعد آج 317 مسافروں کو لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ سے اڑان بھرے گی، خواجہ آصف پہلی پرواز کے مسافروں کو رخصت کرینگے۔فرانس میں پی آئی اے کے منیجر رضوان کے مطابق یہ پرواز اسی شام پیرس انٹرنیشنل چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر اترے گی۔فرانس سمیت یورپ بھر میں مقیم پاکستانی خوشی اور خیر مقدم کے منتظر ہیں۔ترجمان کے مطابق ہفتے میں دو روز پیرس سے اسلام آباد اور اسلام آباد سے پیرس آیا جایا کریں گی۔واضح رہے کہ معطلی مئی 2020 میں کراچی میں ہونیوالے پی آئی اے طیارہ حادثے ...
پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم
انٹرنیشنل

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم

Ban on PIA flights to Europe lifted یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ایاسا نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایاسا نے پی آئی اے کی ٹیم اور انتظامیہ کو ان کے سخت ترین سٹینڈرڈز پرپورے اترنے پر مبارک باد دی، پی آئی اے ایاسا اور ان کے قوانین اور ضابطوں پر مکمل عمل پیرا رہے گا۔ترجمان نے کہا کہ پی آئی اے انتظامیہ نے گزشتہ 4 سال کی انتھک محنت کے بعد یہ اہم سنگ میل عبور کیا، اس پابندی کے بعد پوری قوم اب یورپی سیکٹرز پر دوبارہ اپنی قومی ایئرلائن پر براہ راست سفر کر سکے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجینسی کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم کیا ہے۔اس پیش رفت پر وزیراعظم نے وفاقی وزیر خواجہ آصف، وزارت ہوابازی، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام اور پی...
Optimized by Optimole