Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pia privatization

پابندی ختم، PIA کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی
اہم خبریں

پابندی ختم، PIA کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی

Ban lifted, PIA's first flight will depart from Islamabad to Paris today یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی۔قومی ایئر لائن کی آج کی پرواز سمیت اس ہفتے پیرس کے لیے آپریٹ ہونے والی تمام پروازوں کی نشستیں فروخت ہو چکی ہیں۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 749 چار سال طویل بندیش کے بعد آج 317 مسافروں کو لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ سے اڑان بھرے گی، خواجہ آصف پہلی پرواز کے مسافروں کو رخصت کرینگے۔فرانس میں پی آئی اے کے منیجر رضوان کے مطابق یہ پرواز اسی شام پیرس انٹرنیشنل چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر اترے گی۔فرانس سمیت یورپ بھر میں مقیم پاکستانی خوشی اور خیر مقدم کے منتظر ہیں۔ترجمان کے مطابق ہفتے میں دو روز پیرس سے اسلام آباد اور اسلام آباد سے پیرس آیا جایا کریں گی۔واضح رہے کہ معطلی مئی 2020 میں کراچی میں ہونیوالے پی آئی اے طیارہ حادثے ...
پی آئی اے کو اونے پونے فروخت نہیں کیا جاسکتا: عبدالعلیم خان
بزنس

پی آئی اے کو اونے پونے فروخت نہیں کیا جاسکتا: عبدالعلیم خان

PIA cannot be sold outright: Abdul Aleem Khan لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے کو ٹھیک کرنا یا چلانا میری ذمہ داری نہیں، میری ذمہ داری اسے بیچنا ہے۔عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کا فریم ورک پہلے بن چکا تھا اور مسلسل خسارے کے ساتھ ہی اس کی نجکاری کا عمل شروع ہوچکا تھا، کوئی ایک پارٹی بتا دیں جس نے پی آئی اے کا یہ حال نہ کیا ہو۔وفاقی وزیر نجکاری نے کہا کہ میرے پاس نجکاری کا جو طے کردہ طریقہ کار ہے اس کے تحت ہی میں نجکاری کا عمل سر انجام دے سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پی آئی اے کا یہ حال نہیں کیا، پی آئی اے کے ساتھ جو ہوا ہے اس میں میرا کوئی کردار نہیں، تمام لوگ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکیں اور قومی ایئرلائن کا بیڑا غرق کرنے میں اپنا حصہ تلاش کریں۔عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ مجھے نہ بتایا جائے کہ کیسے ک...
پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے پر غوروخوض کررہی ہے: نواز شریف
مقامی خبریں

پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے پر غوروخوض کررہی ہے: نواز شریف

Punjab government is considering buying PIA: Nawaz Sharif ندن واپسی سے قبل امریکہ میں پارٹی ورکرز سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے پر غوروخوض کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم ایئر پنجاب کے نام سے اپنی ایئر لائن خرید لیتے ہیں ‏جو ڈائریکٹ لاہور، کراچی یا پشاور سے نیو یارک اور ٹوکیو جائے گی، ہم اس کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔میاں نوازشریف کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کو برباد کرنے والا وہ وزیر ہے جو بانی پی ٹی آئی کے زمانے میں لگایا گیا تھا، جس نے کہا تھا کہ پی آئی اے کے پائلٹس کے پاس لائسنس نہیں ہے، ‏کیا یہ بات عوامی طور پر بولنے والی تھی۔ Speaking in a meeting with party workers in America before returning today, Nawaz Sharif said that the Punjab government is considering buying PIA.He said that Maryam Nawaz has ...
Optimized by Optimole