
Personal Doctor went back after not getting permission to meet PTI founder
بانی پاکستان تحریک انصاف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کو ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر واپس روانہ ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، وہ کافی وقت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کےلیے منتظر رہے۔
جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو بتایا کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کو طبی معائنے کی اجازت ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرانے کی درخواست کی تھی۔
Dr. Asim Yusuf, founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf’s personal physician, went back after not being allowed to meet him. Founder PTI’s personal physician Dr. Asim was not allowed to meet, he waited for a long time outside Adiala Jail in Rawalpindi.
Jail authorities told founder PTI’s personal physician that doctors from Pims Hospital are allowed to conduct medical examinations. Yesterday, Chairman PTI Barrister Gohar requested Interior Minister Mohsin Naqvi to conduct a medical examination of PTI founder.
