Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan bushra bibi

بانی پی ٹی آئی کا مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کا مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

PTI founder announces end to talks بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا۔ان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت نے 7 روز میں کمیشن بنانا تھا، لیکن کوئی اعلان نہیں ہوا لہٰذا بانیٔ پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج تک کمیشن نہیں بنا اس لیے بانی نے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا، آج بانیٔ پی ٹی آئی سے میری اور باقی وکلاء کی ملاقات ہوئی ہے، انہوں نے واضح کیا کہ کمیشن نہیں بنایا لہٰذا مذاکرات ختم کرتے ہیں۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا مذاکرات کے مزید راؤنڈز نہیں ہوں گے، ان کا کہنا تھا کہ حکومت اعلان کرتی لیکن ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا۔چیئرمین پی ٹی ا...
عمران خان کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام ذاتی حیثیت میں طلب
اہم خبریں

عمران خان کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام ذاتی حیثیت میں طلب

On the request of Imran Khan, the Adiala Jail authorities were summoned in a personal capacity اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی اخبار، ٹی وی کی سہولت بحالی، بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو اور ذاتی معالج سے چیک اپ کے لئے دائر کردہ درخواست پر سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل فرید چودھری عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا کہ متفرق درخواست فائل کی ہے، ہفتہ وار بیٹوں سے بات کرائی جائے، اخبارات فراہم کئے جائیں اور ذاتی معالج کی اجازت دی جائے۔انہوں نے استدلال کیا کہ ٹرائل کورٹ نے ذاتی معالج سے متعلق کچھ نہیں لکھا، 10 جنوری 2025 کا آرڈر چیلنج کیا ہے۔سماعت کے دوران عدالت نے فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیئے، عدالت نے ہدایت کی کہ جیل نمائندہ آ...
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے 7 دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی: بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے 7 دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی: بیرسٹر گوہر

The founder of PTI has said that if the commission is not formed in 7 days, the fourth meeting will not be held: Barrister Gauhar چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہماری شرط ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے 7 دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کا انتظار کر رہے ہیں وہ کیا پیش رفت بتاتے ہیں، اگر کمیشن نہیں بننے جا رہا تو مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان ہیں، ان کے لیے مناسب نہیں وہ مذاکرات کو تعطل کا شکار کریں۔انہوں نے کہا کہ ہماری ملاقات لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال پر ہوئی ہے، لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال پر ملاقات پر ایشو کھڑا نہیں کرنا چاہیے، ہم حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کا...
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
اہم خبریں

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

190 million pounds case: Imran Khan sentenced to 14 years and Bushra Bibi 7 years in prison 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے، ملزمان کی حاضری پوری ہونے پر فاضل جج نے محفوظ فیصلہ سنایا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 10 لاکھ اور بشریٰ بی بی کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا، جرمانے کی عدم ادائیگی پر عمران خان کو 6 ماہ اور بشریٰ بی بی کو 3 ماہ مزید قید بھگتنا ہو گی۔بشریٰ بی بی کمرہ عدالت سے گرفتارعدالت نے القادر یونیورسٹی کی زمین بھی سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دے دیا جبکہ جج ناصر جاوید رانا کے سزا سنانے کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشر...
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
اہم خبریں

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

Bushra Bibi reached Adiala Jail. بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔190ملین پاؤنڈ ریفرنس اور توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ بشریٰ بی بی کے دونوں کیسز میں وارنٹِ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں۔عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے۔عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ کے شیورٹی بانڈز کیوں نہ ضبط کیے جائیں۔ وکلائے صفائی نے آج بشریٰ بی بی کی حاضری کی یقین دہانی کرائی تھی۔ Wife of PTI founder Bushra Bibi reached Adiala Jail. The hearing of 190 million pound reference and Tosha Khana case two will be held in Adiala Jail today. Arrest warrants have been issued in both the cases of Bushra Bibi.The court had issued a notice to Bushra Bibi's guarantor asking why his surety bonds should not be conf...
بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری
اہم خبریں

بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری

Arrest warrant issued for Bushra Bibi راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی ہے۔توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت اسپشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی۔عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے۔عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے شورٹی بانڈز کیوں نہ ضبط کیے جائیں۔دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے ان سے جواب طلب کر لیا ہے۔دورانِ سماعت ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی نے کہا تھا کہ بشریٰ بی بی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ملنے والی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں۔پراسیکیوٹر نے کہا کہ بشریٰ بی بی ٹرائل کورٹ کی اکثر سماعتوں میں پیش نہیں ہو ...
Optimized by Optimole