Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan pti

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
اہم خبریں

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

Toshakhana case: Objections raised on request to shift PTI founder to hospital سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانئ پاکستان تحریکِ انصاف کی اسپتال منتقلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا۔سپریم کورٹ آفس نے کہا کہ درخواست گزار ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق 12 فروری کو پہلے ہی اسی نوعیت کا حکم جاری کیا جا چکا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ بانئ پی ٹی آئی کا ذاتی معالج انہیں شفا اسپتال میں اہل خانہ کی موجودگی میں علاج فراہم کرے۔بانئ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے یہ درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔ The Supreme Court has rejected the petition filed by the founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) in the Tosha Khana criminal case seeking hospital transfer and returned it.The Supreme Court office said that the petition...
والد عمران خان کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے: قاسم، سلیمان
اہم خبریں

والد عمران خان کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے: قاسم، سلیمان

We don't have many options left to release father Imran Khan: Qasim, Suleman پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بانی عمران خان کی رہائی کے لیے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے۔سابق وزیراعظم کے دونوں بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے اپنے والد کی قید پر عوامی سطح پر پہلی بار بات کی ہے، نومبر 2023 میں عدالت نے انہیں ہر ہفتے اپنے والد سے رابطہ کرنے کی اجازت دی تھی لیکن ان کا دعویٰ ہے کہ یہ رابطہ ہمیشہ ممکن نہیں ہو پایا۔سوشل میڈیا انفلوئنسر ماریو نوفل کو دیئے گئے انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے اپنے والد کی قید سے متعلق اب بولنے کا فیصلہ کیوں کیا؟قاسم خان کا کہنا تھا کہ ہم نے قانونی راستے اختیار کیے اور ہر وہ راستہ آزمایا جس سے ہمیں لگا کہ عمران خان قید سے باہر آسکتے ہیں لیکن ہمارے وہم و گمان...
عمران خان نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط بھی لکھ دیا
اہم خبریں

عمران خان نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط بھی لکھ دیا

Imran Khan also wrote a second open letter to the Army Chief. بانیٔ پی ٹی آئی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کے مطابق میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف کے نام کھلا خط لکھا ہے، جن 6 نکات کی نشاندہی کی ہے ان پر عوامی رائے لی جائے تو 90 فیصد عوام حمایت کریں گے۔خط میں ان کا کہنا ہے کہ پری پول دھاندلی اور الیکشن کے نتائج تبدیل کر کے حکومت قائم کی گئی، عدلیہ پر قبضے کے لیے پارلیمنٹ سے 26 ویں آئینی ترمیم کروائی گئی، ظلم و جبر کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو بند کرنے کے لیے پیکا کا اطلاق کیا گیا۔سابق وزیرِ اعظم نے خط میں کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور ’جس کی لاٹھی اس کی بھینس‘ کی ریت ملکی معیشت کی تباہی ہے، ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے اپنے دوسرے کھلے خط میں کہا ہے کہ بنیادی انسانی حقوق پامال کرتے...
عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست
اہم خبریں

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست

Imran Khan's letter to Army Chief, requesting change in policies بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو 6 نکات پر مشتمل خط بھیجا ہے، بانی نے بطور سابق وزیر اعظم اور پارٹی سربراہ خط لکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے خط میں آرمی چیف سے پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست کی، بانی پی ٹی آئی نے خط میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی بھی بات کی۔فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے خط میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج سے اظہار یکجہتی کیا، خط میں کہا کہ فوج روزانہ قربانیاں دے رہی ہے، ضرورت ہے پوری قوم فوج کے ساتھ کھڑی رہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خط میں پہلا نقطہ فراڈ الیکشن اور منی لانڈررز کو جتوانے سے ...
پی ٹی آئی کی عدم شرکت پر مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ختم، کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان
اہم خبریں

پی ٹی آئی کی عدم شرکت پر مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ختم، کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان

Negotiation committee meeting ends due to PTI's non-participation, committee to remain in place announced سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی عدم شرکت پر آج مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا تاہم کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سپیکر ایاز صادق نے اجلاس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ 7 ورکنگ دنوں میں دوبارہ اجلاس ہوگا، آج 7 دن پورے ہوگئے، اس متعلق ہم نے سب کو اجلاس کی دعوت دی، توقع تھی کہ اپوزیشن کے ارکان آئیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے 45 منٹ انتظار کیا، ان کی طرف سے پیغام آیا کہ وہ نہیں آئیں گے،میں نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا ہے، پی ٹی آئی ارکان نے کہا ہے کہ ہم اپنی اعلیٰ قیادت سے رابطہ کرکے بتائیں گے، ہم اپنا اجلاس کریں گے اس میں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ایاز صادق کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی غیر موجودگی کی وجہ سے مذاکرات نہیں چل سکے، اس میٹنگ کو ا...
بانی پی ٹی آئی کا مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کا مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

PTI founder announces end to talks بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا۔ان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت نے 7 روز میں کمیشن بنانا تھا، لیکن کوئی اعلان نہیں ہوا لہٰذا بانیٔ پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج تک کمیشن نہیں بنا اس لیے بانی نے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا، آج بانیٔ پی ٹی آئی سے میری اور باقی وکلاء کی ملاقات ہوئی ہے، انہوں نے واضح کیا کہ کمیشن نہیں بنایا لہٰذا مذاکرات ختم کرتے ہیں۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا مذاکرات کے مزید راؤنڈز نہیں ہوں گے، ان کا کہنا تھا کہ حکومت اعلان کرتی لیکن ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا۔چیئرمین پی ٹی ا...
Optimized by Optimole