Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: latest pakistani news

پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمر میں چل بسے
اہم خبریں

پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمر میں چل بسے

Renowned Pakistani chef Zakir Hussain dies at 58 پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔مرحوم ذاکر حسین کے بھتیجے شایان قریشی کا کہنا تھا کہ شیف ذاکر گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور ڈائلیسز پر چل رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ شیف ذاکر امریکا میں زیر علاج تھے، ڈاکٹرز نے جواب دے دیا تھا۔ شیف ذاکر ایک ماہ قبل امریکا سے وطن واپس آئے تھے۔شایان قریشی کا کہنا تھا کہ شیف ذاکر کی نمازِ جنازہ کل بعد نماز عصر جامعہ رشیدیہ ملیر سعودآباد میں ہوگی۔ Pakistan's famous chef Zakir Hussain passed away in Karachi at the age of 58.Shayan Qureshi, nephew of the late Zakir Hussain, said that Chef Zakir was suffering from kidney disease and was on dialysis.He said that Chef Zakir was undergoing treatment in the US, the doctors had given the answer. Chef Zakir had returned hom...
ایرانی صوبے سیستان میں حملہ آوروں نے 8 پاکستانی شہریوں کو قتل کر دیا
انٹرنیشنل

ایرانی صوبے سیستان میں حملہ آوروں نے 8 پاکستانی شہریوں کو قتل کر دیا

Attackers kill 8 Pakistani citizens in Iran's Sistan province ایران کے صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی شہریوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ پیش آ گیا۔واقعہ ضلع مہرستان کے گاؤں حائض آباد میں پیش آیا، تمام مقتولین کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں ماری گئیں، مقتولین ایک ورکشاپ میں رہائش پذیر تھے، یہ ورکشاپ پالش، پینٹنگ اور کار مرمت کا مرکز تھی-حملہ آوروں نے رات کے وقت ورکشاپ میں گھس کر فائرنگ کی، جاں بحق افراد میں دِلشاد، اُس کا بیٹا نعیم، جعفر، دانش اور ناصر شامل ہیں، تمام مقتولین کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے تھا-سکیورٹی فورسز نے لاشیں جائے وقوعہ سے برآمد کر لیں، واقعہ مہرستان شہر سے تقریباً 5 کلومیٹر دور پیش آیا، حملہ آوروں کی شناخت تاحال نہ ہو سکی، ایرانی حکام نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ذرائع کے مطابق قتل ہونے والے پاکستانی شہری بہاولپور سے تعلق رکھتے تھے، قتل ہونے والے پاکستانیوں کو مبینہ طور پر ...
مغویوں کی بازیابی کیلئے پولیس آپریشن، فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار شہید، 2 زخمی
اہم خبریں

مغویوں کی بازیابی کیلئے پولیس آپریشن، فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار شہید، 2 زخمی

Police operation to recover hostages, officer martyred, 2 injured in firing کوٹ شاہو کچے کے علاقے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کا حملہ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے اہلکار کی شناخت نور محمد بھیو کے نام سے ہوئی، زخمیوں میں ایس ایچ او کوٹ شاہو رفیق معرفانی اور فاروق میرانی شامل ہیں۔ایک پولیس اہلکار عبدالستار کو ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی۔پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4 مغویوں کی بازیابی کے لیے آپریشن کے دوران واقعہ پیش آیا۔ During a police operation to recover the hostages in the Kot Shahu Kache area, robbers attacked, resulting in the firing of a policeman and two oth...
اسلام آباد: چینی خاتون اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئی، پولیس
اہم خبریں

اسلام آباد: چینی خاتون اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئی، پولیس

Islamabad: Chinese woman found dead at her residence, police say اسلام آباد میں چینی خاتون اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئی ہے، 42 سال کی چینی خاتون کی لاش سیکٹر ایف 8 میں فلیٹ سے ملی ہے۔پولیس کے مطابق چینی خاتون کے ساتھیوں نے ہلاکت کے متعلق پولیس کو آگاہ کیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔چینی خاتون کے ساتھی نے پولیس کو بیان دیا کہ خاتون صبح طبیعت خراب ہونے پر اپنے کمرے میں سو گئی تھی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چینی خاتون کی موت کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، پوسٹ مارٹم کے بعد ہی خاتون کی موت کی وجہ سامنے آئے گی۔ A Chinese woman was found dead at her residence in Islamabad. The body of a 42-year-old Chinese woman was found in a flat in Sector F-8.According to the police, the Chinese woman’s friends informed the police about the death. The police ha...
اسلام آباد: ریت سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
اہم خبریں

اسلام آباد: ریت سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Islamabad: Dumper loaded with sand overturns on rickshaw, 4 killed, 3 injured وفاقی دارالحکومت میں ڈمپر الٹنے سے کئی مسافر رکشہ دب گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔افسوسناک ٹریفک حادثہ اسلام آباد راولپندی کے سنگم آئی جے پی روڈ پر پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے اور پولیس وہاں پہنچ گئے اور لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب ریت سے بھرا ڈمپر ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو کر رکشے پر جا گرا، جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار مسافر ڈمپر کے نیچے دب گئے۔حادثے میں مجموعی طور پر 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 3 مرد اور ایک لڑکی شامل ہے جبکہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈی سی اسلام آباد کے مطابق فرار ہونے والے ڈمپر ڈرائیور کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا جبکہ سی ٹی ...
اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی
اہم خبریں

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

Islamabad: Firing outside G-11 courthouse, one person killed, another seriously injured اسلام آباد میں جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسراشدید زخمی ہوگیا۔کچہری کے باہر ملزم فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کے باعث پیش آیا۔ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ One person was killed and another was seriously injured in a shooting outside the G-11 courthouse in Islamabad.The suspect opened fire outside the courthouse and fled the scene. According to the police, the incident occurred due to a personal grudge.A police search operation is underway to arrest the suspects....
Optimized by Optimole