Wednesday, June 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: Supreme court

صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے
اہم خبریں

صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

The President has accepted the resignations of Justice Mansoor Ali Shah and Justice Athar Minallah. صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے۔گزشتہ روز 27 ویں ترمیم کے معاملے پر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا اور اپنے استعفے صدر مملکت کو ارسال کیے تھے۔ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدرِ آصف زرداری نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کےاستعفے منظور کر لیے۔خیال رہے کہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نےگزشتہ رات ساتھی ججز سے ان کےچیمبرز میں جاکر الوداعی ملاقاتیں کیں، ساتھی ججز نے جسٹس منصور اور جسٹس اطہرمن اللہ کو استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دیا اور ساتھی ججز آخری وقت تک دونوں کو مستعفی نہ ہونے پر قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے۔واضح رہے ساتھی ججز کے...
ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 جج جاں بحق
انٹرنیشنل

ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 جج جاں بحق

Firing outside the Supreme Court in Iran, 2 judges killed ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ سے 2 جج جاں بحق ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ سے ایک جج زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے ک بعد ازاں حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ 2 judges were killed by firing outside the Supreme Court in the capital of Iran, Tehran.According to Arab media, a judge has also been injured in the firing and has been shifted to the hospital.Media reports said that later the attacker also shot himself.According to media reports, the incident is being further investigated....
فوجی عدالتوں کو سویلینز کے ملٹری ٹرائل فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد
اہم خبریں

فوجی عدالتوں کو سویلینز کے ملٹری ٹرائل فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد

Requests to allow military courts to adjudicate military trials of civilians rejected سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی، جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ ہماری تمام وکلاء سے درخواست ہے اس کیس کو مکمل کرنے میں ہماری مدد کریں۔ The Supreme Court rejected the government's request to allow the military courts to decide the cases. A 7-member constitution bench headed by Justice Aminuddin Khan heard the appeals against the annulment of trials of civilians in military courts, Justice Jamal. Khan Mandukhel said in his remarks that we request all the lawyers to help us in completing this case....
ججز کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
اہم خبریں

ججز کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

The bill to increase the number of judges was approved by the National Assembly and the Senate سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل پیش کیا ، ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن بہت عرصے سے مطالبہ کر رہے ہیں،طویل عرصے سے کیسز کورٹس میں تاخیر کا شکار ہیں، اس لیے ہم ججز کی تعداد بڑھا کر 34 کر رہے ہیں،آئینی عدالت بنائی ہے اس کے لیے بھی ججز چاہے تھے،وقت اور حالات کے حساب سے ججز کی تعداد بڑھائی اور کم کی جاسکے گی ، ججز کی تعداد بڑھانے کا مقصد زیر التوا مقدمات کی تعداد کم کرنا ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 9 سے بڑھا کر 12 کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر قانون کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے احتجاج و شور شرابا کیاگیا، اعظم نذ...
سپریم کورٹ بار کے انتخابات، عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا
مقامی خبریں

سپریم کورٹ بار کے انتخابات، عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا

Supreme Court Bar Elections, Asma Jahangir Group WON. لاہور میں غیرحتمی نتیجے کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے رؤف عطا نے 558 اور حامد خان گروپ کے منیر کاکڑ نے 484 ووٹ حاصل کئے اور یوں عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی امیدوار رؤف عطا نے کامیابی حاصل کی۔ملتان سے غیرحتمی نتیجے کے مطابق انڈیپنڈنٹ گروپ کے صدارتی امیدوار میاں محمد رؤف عطا نے 125 ووٹ لئے جبکہ حامد خان گروپ کے منیر کاکڑ 85 ووٹ لے سکے اور انڈیپنڈنٹ گروپ کے امیدوار نے 40 ووٹوں کی لیڈ سے میدان مارلیا۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اسلام آباد میں بھی انڈیپنڈنٹ گروپ کے صدارتی امیدوار میاں محمد رؤف عطا آگے رہے، پروفیشنل گروپ کے منیر کاکڑ دوسرے نمبر پر رہے۔عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی امیدوار میاں رؤف عطا نے غیرحتمی نتیجے کے مطابق پورے خیبرپختونخوا میں کلین سویپ کیا اور پشاور سمیت پانچ پولنگ سٹیشنز پر میاں رؤف عطا نے 44 ووٹ کی ...
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ

Decision to increase the number of judges in the Supreme Court from 17 to 23 سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہو گی اور اس حوالے سے قومی اسمبلی میں بل جمعے کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، ججز کی تعداد بڑھانے کا بل حکومت کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔بل نجی کارروائی کے دن بیرسٹر دانیال چودھری پہلے ہی پیش کر چکے ہیں، بل کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں جمعے تک کی توسیع کی گئی ہے، ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق اجلاس آج ختم ہو جانا تھا جبکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم پر بھی مشاورت جاری ہے۔ It has been decided to increase the number of judges in the Supreme Court from 17 to 23. The Supreme Court will consist of 23 judges including the Chief Justice and in this regard, the bill is likely to be presented in th...
Optimized by Optimole