Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: miftah ismail live press conference

انکم اور سیلز ٹیکس ختم کیا جائے: مفتاح اسماعیل
مقامی خبریں

انکم اور سیلز ٹیکس ختم کیا جائے: مفتاح اسماعیل

Income and sales tax should be abolished: Miftah Ismail مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ کمال کی بات ہے لوڈشیڈنگ کے باوجود بجلی کے بل کم نہیں ہورہے ، آئی پی پیز کو لگاتے وقت ڈالر کو دیکھنا چاہیے تھا، بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کی بھر مار کردی گئی ہے ، کل کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کریں گے، ہم کے الیکٹرک کے باہر علامتی طور پر کھڑے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ زائد بلوں کی وجہ سے متوسط طبقہ متاثر ہو رہا ہے ،غریبوں کے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی زیادہ ہے ، ملک کے کئی علاقوں میں بھی کئی کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، بھاری بھرکم بلوں کے بوجھ تلے تنخواہ دار طبقہ دب رہا ہے۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت نے قوم سے کمر کسنے کی بات کی جو پوری کردی گئی، حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ، پہلے جس کا بل 55ہزار آتا تھا اب ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ سیاسی جماعتیں آئی ...
Optimized by Optimole