Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: womens asia cup live

سری لنکا ویمن ٹیم ایشین چیمپئن بن گئی
کھیل

سری لنکا ویمن ٹیم ایشین چیمپئن بن گئی

Sri Lanka women's team became Asian champions سری لنکا ویمن نے دفاعی چیمپئن بھارت ویمن کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ایشین ویمن چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارت ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 165رنزبنائے تھے۔بھارت کی جانب سے سمرتی مندھنا 60 رنز بناکر نمایاں رہیں۔ ریچا گھوش 30 اور جمیماہ روڈریگز نے 29 رنز اسکور کیے۔سری لنکا ویمن کی جانب سے کاویشا دلہاری نے دو وکٹیں حاصل کیں۔میزبان سری لنکا نے صرف 2 وکٹویں گنوا کر 166 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ہرشیتھا سماراوکراما 69 رنز اور کاویشا دلہاری 30 رنز بنا کر ناقابل شکست رہیں Sri Lanka Women defeated the defending champions India Women easily by 8 wickets to win the title of Asian Women's Champion for the first time. In the final match played in Da...
ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے دی
کھیل

ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے دی

Pakistan defeated UAE in Women's Asia Cup ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔قومی ویمنز ٹیم نے 104 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں حاصل کیا، گل فیروزہ نے 62 اور منیبہ علی نے 37 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 103 رنز بنائے، تیرتھا ستیش 40 رنز بنا کر نمایاں رہیں، سعدیہ اقبال، نشرا سندھو اور طوبہٰ حسن نے دو ، دو وکٹیں حاصل کیں۔ Pakistan defeated UAE by 10 wickets in Women's Asia Cup.The national women's team achieved the target of 104 runs in the 15th over, Gul Feroza scored 62 runs and Muniba Ali played an unbeaten innings of 37 runs. Batting first, UAE scored 103 runs for 8 wickets, Tirtha Satish scored 40 runs, Sadia Iqbal, Nashra Sindhu and Touba Hasan took two wickets each....
Optimized by Optimole