بیچارے فساد گروپ والوں کے ساتھ تو ‘موئے موئے’ ہوگیا، چلو بھاگو: عظمیٰ بخاری
It's 'moye moye' with the poor rioters, GO run away: Uzma Bukhari
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بیچارے فساد گروپ والوں کے ساتھ تو 'موئے موئے' ہوگیا، چلو بھاگو۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تازہ خبر یہ ہے کہ گنڈا پور آج پھر پنجاب میں داخل ہوئے بغیر واپس چلا گیا۔گنڈا پور سرکاری وسائل کو آگ لگا کر غنڈہ گردی کر کے سر پٹخ پٹخ کے واپس لوٹ گیا، یہ کمال ہے سی ایم پنجاب کا۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب میں غنڈہ گردی نہیں قانون کی حکمرانی چلے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب کو اپنی حکومت کی رٹ منوانی آتی ہے۔
Punjab Information Minister Uzma Bukhari has said that 'moy moy' has happened with the poor riot group members, let's run. In her message on social networking site X, Uzma Bukhari said that the latest news is that Gandapur is again in Punjab tod...






