Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: uzma bukhari latest

مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

Accusing opponents of thieves and robbers are running away from accountability: Uzma Bukhari صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ساری عمر سیاسی مخالفین پر چور ڈاکو کے الزامات لگانے والوں آج خود احتساب سے بھاگ رہے ہیں۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ فیصلہ فیصلہ کا راگ الاپنے والوں کا پورا ٹبر عدالت سے غائب تھا، جج دو گھنٹے انتظار کرتے رہے لیکن موصوف اپنے سیل سے کمرہ عدالت میں نہ پہنچ سکے۔انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن وہ ہوتی جو دولت ملک سے باہر جائے منی لانڈرنگ کا جو پیسہ ملک میں آئے وہ حلال کرپشن ہوتی ہے، منی لانڈرنگ کی رقم کی بندر بانٹ کے بدلے 458 کنال زمین، 28 کروڑ نقدی اور پانچ قیراط ہیرے کی انگوٹھی وصول کرنا کرپشن نہیں ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اگر یہ سب فائدے نہیں ہیں تو کیا لنگر خانے اور مساف...
گھٹیا مہم کے باوجود مریم نواز مقبول اور طاقتور ہو رہی ہیں: عظمیٰ بخاری
مقامی خبریں

گھٹیا مہم کے باوجود مریم نواز مقبول اور طاقتور ہو رہی ہیں: عظمیٰ بخاری

Despite shoddy campaign, Maryam Nawaz is becoming popular and powerful: Uzma Bukhari وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 2014ء سے جاری گھٹیا مہم کے باوجود مریم نواز ہر گزرتے دن کے ساتھ مقبول اور طاقتور ہو رہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بچوں کو الیکٹرک بائیکس کے بعد اسکالر شپ دے رہی ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جو مریم نواز کی کارکردگی کا مقابلہ نہیں کر سکتے وہ اُن پر کیچڑ اچھالنے میں لگے ہیں، ملک کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او نہیں ملتے۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ چور دروازوں سے اقتدار پر قابض ہونے والے قوم کے بچوں کے ہاتھ میں پیٹرول بم اور غلیلیں تھماتے ہیں، 9 مئی اور 26 نومبر کی ناکام بغاوتیں نوجوانوں کی برین واشنگ کا نتیجہ ہیں۔عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ نوجوانوں کو خود فیصلہ کرنا ہے کہ ان کو اپنا روشن مستقبل چاہیے یا ایک ...
معافی ان کو ملتی ہے جو معافی مانگ رہا ہو: عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

معافی ان کو ملتی ہے جو معافی مانگ رہا ہو: عظمیٰ بخاری

Forgiveness comes to those who seek forgiveness: Uzma Bukhari وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی انتشاری سیاست کا شکار ہونے والے بچوں سے ہمدردی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لیکن معافی اس کو ملتی ہے جو معافی مانگ رہا ہو۔انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف 9 مئی کو دوہرانا چاہتی ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ملک میں استحکام آ رہا ہے، مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد پر آ چکی ہے، ایک لاکھ سولر پینل تقسیم کیے جائیں گے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کے لیے 2 مہینے کا ریلیف دیا تھا۔ Information Minister Punjab Uzma Bukhari says that there is sympathy with the children who are victims of PTI's anarchic politics.While giving a press conference in Lahore, Uzma Bukhari said that forgiveness is given to the one who is asking for forgiveness...
مریم نواز نے 2024ء میں 77 منصوبے شروع اور 50 مکمل کیے: عظمیٰ بخاری
مقامی خبریں

مریم نواز نے 2024ء میں 77 منصوبے شروع اور 50 مکمل کیے: عظمیٰ بخاری

Maryam Nawaz started 77 projects and completed 50 in 2024: Uzma Bukhari وزیرِاطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 2024ء پنجاب کی تاریخ کا کامیاب ترین سال رہا، مریم نواز نے 77 سے زائد عوامی ریلیف کے منصوبے شروع کیے، 77 منصوبوں میں سے 50 سے زائد مکمل بھی ہو گئے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مریم نواز کی حکومت نے تمام منصوبے اپنے وسائل سے شروع کیے، پنجاب ترقی، خوش حالی، ریلیف اور کارکردگی میں تمام صوبوں کو لیڈ کر رہا ہے، طلبہ، کسان، خواتین اور نوجوانوں سمیت ہر طبقے کو بلا تفریق ریلیف دیا گیا۔عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پہلی بار اقلیتوں کے لیے ریلیف پیکیج دیے گئے، 4 سال پنجاب کے وسائل کو پنکی، گوگی اور کپتان نے بے دردی سے لوٹا، مریم نواز نے پنجاب کے لوگوں سے ہونے والی ناانصافیوں کا ازالہ کیا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج پنجاب کے لوگوں کا معیارِ زندگی باقی صوبوں سے کئی گنا بہتر ...
فساد تھوڑی دیر کنٹرول ہو جائے تو پاکستان مزید ترقی کریگا: عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

فساد تھوڑی دیر کنٹرول ہو جائے تو پاکستان مزید ترقی کریگا: عظمیٰ بخاری

If riots are controlled for a while, Pakistan will develop further: Uzma Bukhari صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فساد تھوڑی دیر کنٹرول ہو جائے تو پاکستان مزید ترقی کرے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیرعلیٰ مریم نواز 8 سے 15 تاریخ تک چائنہ کے سرکاری دورے پر تھیں، وزیراعلیٰ نے چائنہ کے 4شہروں کا دورہ کیاجہاں ان کی مختلف میٹنگز تھیں، مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی واحد وزیراعلیٰ ہیں جن کو چین میں ہیڈ آف اسٹیٹ کا پروٹوکول ملا۔انہوں نے کہا کہ ایک صوبے کی وزیراعلیٰ کو چائنہ جیسے ملک میں ہیڈ آف اسٹیٹ کا مرتبہ ملا، کچھ جاہلوں کا ٹیلی فون کوئی اٹھاتا نہیں تھا، یہ اپنی ساری حکومت میں فون کا انتظار کرتے کرتے گھروں کو چلے گئے، جاہلوں کی بستی ہے انہوں نے بس پروپیگنڈا کرنا ہوتا ہے، چین میں مسلم لیگ ن کو بطور پارٹی زیادہ ہائی ...
پی ٹی آئی کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں، عظمیٰ بخاری
مقامی خبریں

پی ٹی آئی کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں، عظمیٰ بخاری

The culprits of PTI workers are Ali Amin and Bushra Bibi, Uzma Bukhari وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے، علی امین اور بشریٰ بی بی کی گاڑیوں پر انہی کے کارکنوں نے ڈنڈے مارے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی جماعت ختم کرنے کیلئے بشریٰ بی بی کافی ہیں، جتھوں سے وفاق پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملتے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اپنی ذلت اور بدنامی کو فیک نیوز اور افواہوں کے پیچھے چھپا رہے ہیں، تحریک انصاف کی یہ آخری ناکام بغاوت تھی، اب انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گا۔ Punjab Information Minister Uzma Bukhari has said that the culprits of PTI workers are Ali Amin and Bushra Bibi.In one of his stat...
Optimized by Optimole