Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: uzma bukhari latest

موصوفہ نے ایک دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کر دیا: عظمیٰ بخاری کا بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل
مقامی خبریں

موصوفہ نے ایک دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کر دیا: عظمیٰ بخاری کا بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل

she committed a suicide attack on a friend Islamic country: Uzma Bukhari's reaction to Bushra Bibi's statement. وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل دے دیا۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ موصوفہ نے ایک دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کر دیا ہے، دوست ملک پر شریعت ختم کرنے کا بڑا الزام لگا کر خود کو شریعت کی ٹھیکیدار بنا رہی ہیں. وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ ان فسادیوں کے ہوتے ملک کا بھلا نہیں ہوسکتا، بڑا دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پر یہ الزام بہت خطرناک ہے۔ Punjab Information Minister Uzma Bukhari reacted to the statement of Bushra Bibi, the wife of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) founder.In her statement, Uzma Bukhari said that the deceased has committed a suicide attack on a friendly Islamic cou...
تحریک انصاف کی سیاست “سڑک چھاپ”سیاست سے بھی بدتر ہوچکی ہے ۔
اہم خبریں

تحریک انصاف کی سیاست “سڑک چھاپ”سیاست سے بھی بدتر ہوچکی ہے ۔

The politics of Tehreek-e-Insaf has become worse than the "road raid" politics. ایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاسی پیدائش احتجاج، دھرنے اور جلسوں کی شرط پر ہوئی تھی، ایمپائر کی انگلی، سازشی کردار اور سہولتکاری بانی پی ٹی آئی کی سیاست کا قبلہ رہے، چور چور کی گردان کرنے والے کا اپنا پورا ٹبر چوری میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ قوم کے بچوں کو اپنے اقتدار کی ہوس میں جھونکا کر اپنے بچے لندن میں لگژری لائف سٹائل انجوائے کررہے ہیں ، تحریک انصاف کی سیاست "سڑک چھاپ"سیاست سے بھی بدتر ہوچکی، نوازشریف نے کہا تھا ہم سڑکیں بناتے جائیں گے تم سڑکیں ناپتے جاؤ گے۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب کی ترقی فتنہ پارٹی سے ہضم نہیں ہورہی، مریم نواز پنجاب میں تاریخی اور انقلابی اقدامات کررہی ہیں ، مریم نواز نے چند ماہ میں پنجاب کے ہر ...
امریکی غلامی کیخلاف جنگ لڑنے والے امریکی جھنڈا اٹھا کر آزادی حاصل کر رہے ہیں:عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

امریکی غلامی کیخلاف جنگ لڑنے والے امریکی جھنڈا اٹھا کر آزادی حاصل کر رہے ہیں:عظمیٰ بخاری

Those who fight against American slavery are getting freedom by lifting the American flag: Uzma Bukhari وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فتنہ اور فتنے کے چیلے یوٹرن لینے کو بہادری سمجھتے ہیں، صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا اپنے امریکی آقاؤں سے وفاداری کا عہد کرنا تھا، صوابی جلسے کے فلاپ شو کے بعد گنڈا پور اور پارٹی رہنما آپس میں الجھ پڑے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی میں سب نے اپنی اپنی ڈیڑھ انچ کی مسجد بنائی ہوئی ہے، گنڈاپور کو پارٹی کا کوئی شخص وزیراعلیٰ ماننے کو تیار نہیں اور نہ ہی اس کے احکامات کو سنجیدہ لیتا ہے، نند بھاوج میں الگ سے پارٹی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے انجام کی طرف گامزن ہے، سہولت کاری اور کوچ کی عدم موجودگی پر کوئی پارٹی ڈائریکشن نہیں، جو ہار نہیں مان رہا تھا اب وہ ہر روز این آر ا...
اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے آج ‘سرپرائز ڈے’ ہے: عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے آج ‘سرپرائز ڈے’ ہے: عظمیٰ بخاری

Today is 'surprise day' for Adiala jail inmate: Uzma Bukhari وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے بھی بہت بڑا ’سرپرائز ڈے‘ ہے۔عظمیٰ بخاری کا آئینی ترمیم کی منظوری پر کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری پر جمہوریت پسند خوش اور آمریت پسند سیخ پا ہیں، آج جمہوریت اور پارلیمنٹ کی جیت ہوئی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ججوں کی کردار کشی مہم چلانے والے آج عدلیہ کے ہمدرد بن رہے ہیں، تحریک انصاف سیاسی جماعت کے بجائے سیاسی یتیموں کا گروہ بنا چکا ہے۔وزیرِ اطلاعات پنجاب پی ٹی آئی نے کہا کہ گندی سیاست کے لیے پہلے طلباء کو اشتعال دلایا اور اب وکلاء کو دلا رہے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ عوام اڈیالہ جیل کے قیدی اور اس کے چمچے کڑچھوں کا بھیانک روپ دیکھ چُکے ہیں، چیف جسٹس فائز عیسی کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف اور ان کی ...
نجی کالج معاملہ، بچی کے والدین نے تصدیق کی ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا: عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

نجی کالج معاملہ، بچی کے والدین نے تصدیق کی ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا: عظمیٰ بخاری

Private college case, girl's parents confirm no such incident happened: Uzma Bukhari صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے نجی کالج کے معاملے کو جان بوجھ کر اچھالا جارہا ہے، بچی کے والدین نے تصدیق کی ہے کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتےہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اس نام کی کالج میں تین بچیاں تھیں، ہم تینوں کے گھروں میں گئے، والدین انکاری ہیں کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا، گارڈ کو حراست میں لیا ہوا ہے، سوشل میڈیا پر ریپ کا نام لیتے ہوئے خدا کا خوف نہیں آتا؟انہوں نے کہا کہ ہسپتال کا پورا ریکارڈ چیک کیا ہے، والدین نے بھی کہا ہے ایسا کوئی واقعہ ہماری بچی کے ساتھ نہیں ہوا، والدین نے کہا ہے ہمیں بدنام نہ کریں، بچی سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوئی ہے، بچی ہمارے سامنے آجائے ہم کارروائی کرنے کیلئے تیار ہیں۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایس سی او ک...
ہم بہت پُرسکون اور چِل ہیں:عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

ہم بہت پُرسکون اور چِل ہیں:عظمیٰ بخاری

We are very calm and chill: Uzma Bukhari وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان پر ردِعمل میں کہا ہے کہ ہم تو بہت پُرسکون اور چِل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا۔عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیرِ اعظم تشریف لا چکے ہیں اور دیگر مہمان آ رہے ہیں، تحریکِ انصاف نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی کے خلاف کام کیا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ملک میں بہتری آ رہی ہے اور مہنگائی کم ہور ہی ہے لیکن ان کو چین نہیں آ رہا، یہ بتائیں انہوں نے خیبر پختون خوا کے عوام کے لیے کیا کیا؟ن لیگی رہنما نے کہا کہ پنجاب کے لوگ دیکھ رہے ہیں کہ وزیرِ اعلی پنجاب کام کر رہی ہیں، اس لیے پنجاب کے لوگوں کی احتجاج میں دلچسپی نہیں، مقابلہ کرنا ہے تو کارکردگی میں مریم نواز سے مقابلہ کریں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پچھلی بار بھی پولیس اہلکاروں پر آنسو گیس شیلنگ کی، کل وزیرِ داخلہ کو ...
Optimized by Optimole