Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: uae

شہریوں کے 401 ملین کے قرضے معاف
انٹرنیشنل

شہریوں کے 401 ملین کے قرضے معاف

401 million loans of citizens waived off متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور نائب صدر و وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید النہیان نے 1277 مقامی شہریوں کے قرض معاف کرنے کی منظوری جاری کردی ہے۔ابوظہبی حکومت نے ریلیف فنڈ اور مختلف بینکوں کے تعاون سے ضرورت مند اماراتی شہریوں کے 401 ملین سے زائد قرضوں کو معاف کرنے کے لئے 18 بینکوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔ریلیف فنڈ کمیٹی کے سربراہ اور وزیر مملکت جبرمحمد غانم نے کہا کہ حکومت کی جانب سے متاثرہ شہریوں کی مدد اور انہیں مشکل سے نکالنے کے لئے یہ اقدام کیا گیا ہے تاکہ شہریوں پر عائد بوجھ کو کم کیا جاسکے، یہ اقدام شہریوں کی زندگیوں اور معاملات کو آسان بنانے کے لئے دانشمندانہ قیادت کے ویژن کی ترجمانی کرتا ہے۔ UAE President Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan and Vice President and Prime Minister Sheikh Mansour bin Zayed Al Nahyan have app...
لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کے نیا سفیر
اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کے نیا سفیر

Lieutenant General (R) Muhammad Aamir as Pakistan's new ambassador to the United Arab Emirates (UAE). لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے گیارہ ماہ قبل آرمی میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ یاد رہے ‏لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے نذدیک سمجھے جاتے ہیں Lt. Gen. (retd) Muhammad Aamir has been nominated as Pakistan's new ambassador to the United Arab Emirates (UAE). The former Gujranwala Corps Commander completed his tenure in the Army eleven months ago. It should be remembered that Lieutenant General (R) Muhammad Aamir is considered to be close to Pakistan People's Party Co-Chairman Asif Ali Zardari....
 متحدہ عرب امارات”ڈوب”گیا
انٹرنیشنل

 متحدہ عرب امارات”ڈوب”گیا

The United Arab Emirates "sunk". دبئ:اگر یوں کہا جائے کہ متحدہ عرب امارات ڈوب گیا تو اس میں کوئی شک نہیں ہوگا۔متحدہ عرب امارات میں ہونے والی شدید بارشوں نے  تباہی مچا دی جس سے نظام زندگی بری طرح سے مفلوج ہوگیا، شدید بارشوں کے باعث حکومت نے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح سے منگل کی دوپہر تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جبکہ مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ بھی ہوا۔شدید بارشوں کے باعث متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں اور شہروں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ رہائشی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی اور بارش کا پانی گھروں، مالز، میٹرواسٹیشن  اور دیگر مقامات  میں داخل ہوگیا۔حکومت نے شدید بارشوں کے پیش نظر ملک بھر ریڈ الرٹ  جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے اور کہا ہے کہ بارش کا دوسرا اسپیل منگل کی دوپہر س...
Optimized by Optimole