Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: sargodha firing

سرگودھا میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 11 راہ گیر زخمی
اہم خبریں

سرگودھا میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 11 راہ گیر زخمی

In Sargodha, 4 people were killed and 11 pedestrians were injured after firing on a car سرگودھا میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 راہ گیر زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق سرگودھا میں خوشاب روڈ سبھر وال کالونی کے قریب ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے گاڑی میں موجود 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 11 راہ گیر زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والے چار افراد عدالت سے واپس آ رہے تھے، قتل کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔عینی شاہدین کے مطابق ملزمان کار پرچار سے پانچ منٹ تک فائرنگ کرتے رہے، فائرنگ سے زخمی ہونے والے راہ گیر ہیں۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سرگودھا، ایس پی انویسٹی گیشن، سینئر پولیس افسران، فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کئے۔ڈی پی او سرگودھا نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں، جلد گرفتار ک...
Optimized by Optimole