طلبہ سے سکیورٹی گارڈ، وین ڈرائیور کی زیادتی، طلبا مشتعل ;
Security guard from students, abuse of van driver, students angry;
تفصیلات کےمطابق مسلم ٹاؤن کے علاقے میں پنجاب کالج کے سٹوڈنٹس کا احتجاج جاری ہے، کیمپس نمبر 16 کے طلبہ مبینہ طور پر فی میل سٹوڈنٹ سے زیادتی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، پنجاب کالج کےطلبہ اور سیکورٹی عملہ میں تصادم ہوا، پنجاب کالج کیمپس 10 نزد حفیظ سنٹر تصادم ہوا،ریسکیو1122کی ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،ریسکیو اہلکار زخمی طالب علم کو ابتدائی طبی امداد دینے میں مصروف ہیں،ایک طالب علم لڑائی سے شدید زخمی ہوا ہے،زخمی طالب علم کو سروسز ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔احتجاجی طلبہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کیمپس نمبر 10 میں سیکورٹی گارڈ اور وین ڈرائیور نے فی میل سٹوڈنٹ کا زیادتی کا نشانہ بنایا،کالج انتظامیہ اور پولیس معاملے کو دبا رہے ہیں،پولیس اور کالج انتظامیہ احتجاج کرنے والے طلبہ سے مذاکرات کی کوشش کر رہے،پولیس کا کہنا تھا ک...






