Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab assembly live

پنجاب اسمبلی میں پہلی سی پی اے کانفرنس کا انعقاد، 20 اسمبلیوں کے نمائندگان شریک
اہم خبریں

پنجاب اسمبلی میں پہلی سی پی اے کانفرنس کا انعقاد، 20 اسمبلیوں کے نمائندگان شریک

First CPA conference held in Punjab Assembly, representatives from 20 assemblies participate پنجاب اسمبلی میں ایشیاء اور جنوب مشرقی ایشیاء کی پہلی کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن ( سی پی اے )کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔سی پی اے کانفرنس میں سری لنکا، مالدیپ، برطانیہ، زیمبیا، ملائیشیا اور پاکستان سمیت 20 اسمبلیوں کے 100 سے زائد نمائندے شریک ہیں، شرکاء میں 13 سپیکرز، 4 ڈپٹی سپیکرز اور ایک چیئرمین شامل ہیں، برانچ سیکرٹریٹ کی میٹنگ میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی عامر حبیب اور سی پی اے ریجنل سیکرٹری مسز کشانی انوشا کانفرنس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی۔کانفرنس کا ایجنڈا پارلیمانی جمہوریت، شفاف قانون سازی اور احتساب پر مبنی ہے، سپیکر ملک محمد احمد خان نے تقریب میں شریک مہمانوں کو سوینئر پیش کیے، کانفرنس میں علاقائی ایگزیکٹو کمیٹی کا بھی اجلاس شروع ہوگا جس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور ڈا...
علی امتیاز وڑائچ پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا
اہم خبریں

علی امتیاز وڑائچ پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا

Ali Imtiaz Waraich appointed Parliamentary Leader in Punjab Assembly پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں علی امتیاز وڑائچ کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔علی امتیاز وڑائچ کا پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن باقاعدہ سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے جاری کیا۔ رکن پنجاب اسمبلی علی امتیاز وڑائچ نے اپنی تعیناتی پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت کی جانب سے بھرپور اعتماد پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf has appointed Ali Imtiaz Waraich as the parliamentary leader in the Punjab Assembly. The notification for the appointment of Ali Imtiaz Waraich as the parliamentary leader in the Punjab Assembly has been issued, the notification was issued by the regular secretary general Umar Ayub. Member of Punjab Assembly Ali Imtiaz Waraich, wh...
اپوزیشن کے حقوق کا محافظ بن کر بیٹھا ہوں: ملک احمد خان
اہم خبریں

اپوزیشن کے حقوق کا محافظ بن کر بیٹھا ہوں: ملک احمد خان

I am sitting as the defender of the rights of the opposition: Malik Ahmad Khan قصور کی تحصیل کھڈیاں خاص میں شجرکاری مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے حقوق کا محافظ بن کر بیٹھا ہوں، اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے دوران حکومت بینچز کو خاموش رہنے کا پابند کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان کی غیر اخلاقی حرکات کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ ملک احمد خان کا شجرکاری کے حوالے سے کہنا تھا کہ سکولوں میں شجرکاری مہم سے متعلق آگاہی دینا ہوگی، شعبہ تعلیم شجرکاری مہم میں ہراول دستے کا کردار ادا کر سکتا ہے، شجرکاری کو نصاب میں شامل کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ درخت لگائیں اور پروان چڑھنے تک ان کی حفاظت بھی کریں، شجرکاری مہم میں عوام کا تعاون بہت ضروری ہے، لگے پودے نظر آتے ہیں اپنے ثمرات بھی دیتے ہیں، بلین ٹری بھی خیبرپختونخوا کے بھائیوں ک...
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، سپیکر کا ایتھکس کمیٹی بنانے کا اعلان
اہم خبریں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، سپیکر کا ایتھکس کمیٹی بنانے کا اعلان

Uproar in Punjab Assembly, Speaker's announcement to form ethics committee لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ اسمبلی کا ماحول بہتر بنانے کیلئے ایتھکس کمیٹی بنا رہے ہیں، اخلاقیات کو برقرار رکھنے کیلئے ایتھکس کمیٹی کام کرے گی۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی روایات کی پاسداری بہت ضروری ہے، پارلیمان کی توقیر واحترام سب پر لازم ہے، ہمیں ایک ضابطہ اخلاق بنا لینا چاہیے، مقدس ایوان کے تقدس کا خیال رکھنا سب کی ذمہ داری ہے، اس کی تنزلی اپنے ذاتی مفادات کی خاطر کی جا رہی ہے، پہلے اس ایوان میں نعرے بازی کی جاتی تھی لیکن اب ماں بہن کی گالیاں دی جاتی ہیں جو قابل قبول نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایوان کو چلانا میری ذمہ داری ہے، کسی صورت ماحول خراب نہیں ہونے دوں گا، ہم گندی زبان استعمال کر کے ایک دوسرے کو اشتعال نہیں دلانا چاہیے، احتجاج سب کا حق ہے، اب احتجاج غ...
Optimized by Optimole