Sunday, June 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: politics

برگن سٹاک: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات برگن اسٹاک میں شروع ہوگئے۔
انٹرنیشنل

برگن سٹاک: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات برگن اسٹاک میں شروع ہوگئے۔

Bergen Stock: Negotiations between the US and Iran have begun in Bergen Stock. مذکرات میں امریکا کی طرف سے نائب صدر جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر موجود ہیں۔ایران کے وفد کی سربراہی اسپیکر پارلیمنٹ باقر قالیباف کر رہے ہیں، وفد میں وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل ہیں۔امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان اور قطر کے وفود بھی موجود ہیں، فریقین کی جانب سے پاکستان کو مذاکرات کی سربراہی کی پیشکش کی گئی ہے۔پاکستان کے وفد میں وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود ہیں۔ Vice President JD Vance, Steve Witkoff and Jared Kushner are present on the US side in the talks.The Iranian delegation is led by Parliament Speaker Baqir Qalibaf, and the delegation also includes Foreign Minister Abbas Araqchi.Delegations from Pakistan and Qatar are also present in the US-I...
پاکستان، مصر، سعودیہ اور ترکیہ کا ایران امریکا مفاہمت کا خیرمقدم ; قاہرہ اجلاس کا اعلامیہ جاری
انٹرنیشنل

پاکستان، مصر، سعودیہ اور ترکیہ کا ایران امریکا مفاہمت کا خیرمقدم ; قاہرہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

Pakistan, Egypt, Saudi Arabia and Turkey welcome Iran-US reconciliation; Cairo meeting statement issued اعلامیے کے مطابق چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور مشرق وسطیٰ سمیت وسیع تر خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لیے مسلسل مشاورت اور باہمی ہم آہنگی کو انتہائی اہم قرار دیا۔اِسی طرح مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کیے گئے ویژن کو سراہتے ہوئے کہا گیا کہ یہ خطے میں استحکام کے فروغ کے لیے رہنمائی فراہم کرتا ہے۔وزرائے خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے کشیدگی میں کمی اور تنازع کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت قرار دیا۔مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ممکنہ تنازع علاقائی سلامتی، عالمی سپلائی چینز اور بین الاقوامی تجارت کے لیے سنگین خطرات کا ب...
گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج
مقامی خبریں

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج

Governor Khyber Pakhtunkhwa's Chief Minister Ali Amin Gandapur's challenge to debate گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو جو بھی چینل پسند ہے میرے ساتھ مناظرہ کرلیں، جیسے وہ ہائی ویز سے دوڑے ویسے مناظرے سے بھی دوڑیں گے، علی امین گنڈا پور نوکری پکی کرنے کیلئے ایسی باتیں کرتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دلیل سے بات کیا کریں، علی امین گنڈا پور کو کہوں گا ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، علی امین گنڈا پور بتائیں ان کے والد کو فوج سے جبری ریٹائر کیوں کیا گیا تھا؟گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کو صوبے کی ترقی کیلئے ساتھ بیٹھنے کی پیش کش کی۔ Speaking to the media, Governor KP Faisal Karim Kundi said that Ali Amin Gandapur should debate with me on any channel he likes, just like he ran fro...
Optimized by Optimole