Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: parvez elahi

مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کو طلب
اہم خبریں

مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کو طلب

Alleged Corruption Case: Parvez Elahi summoned on January 7 to charge احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کو طلب کرلیا۔لاہور کی احتساب عدالت نے چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان پر ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔عدالت نے پرویز الہٰی کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے سات جنوری کو طلب کرلیا۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ عدالت کو ملزمان کی حاضری مکمل کرنے میں کافی دشواری ہے، تاریخ پر تمام ملزمان حاضر ہوتے اور عدالت فرد جرم عائد کرتی ، عدالت انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے محسوس کرتی ہے کہ حاضر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے۔تحریری حکم میں کہا گیا کہ عدالت کسی قسم کی مزید تاخیر نہیں کرتی، اس سے پچھلی تاریخ پر محمد خان بھٹی کی میڈیکل گراؤنڈ پر حاضری معافی ت...
آج نیب نے میرے بارے میں جھوٹی خبریں شائع کیں: چوہدری پرویز الٰہی
اہم خبریں

آج نیب نے میرے بارے میں جھوٹی خبریں شائع کیں: چوہدری پرویز الٰہی

Today NAB published false news about me: Chaudhry Pervaiz Elahi پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ آج نیب نے جھوٹی خبر چلوائی ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سیکڑوں سرکاری ملازمین کو اغواء کر کے مار پیٹ سے پلی بارگین کی گئی، انہوں نے جو پیسے دیے ان سے خوامخواہ مجھ سے منسلک کیا جا رہا ہے۔چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سب جھوٹ ہے، میں نے کرپشن کی، نہ کوئی پلی بارگین کی ہے۔انہوں نے ویڈیو بیان میں یہ بھی کہا کہ میرے خلاف 25 جعلی کیس بنے، 25 کیس مزید بھی بنا لیں۔واضح رہے کہ آج کرپشن اسکینڈل میں نیب لاہور کی ریکوری کے طور پر ڈپٹی چیئرمین نیب نے 3 کروڑ 68 لاکھ روپے کا چیک پنجاب حکومت کے حوالے کر دیا تھا۔ترجمان نیب لاہور نے کہا تھا کہ یہ ریکوری سابق وزیرِ اعلی پرویز الہٰی و دیگر کے خلاف ٹھیکوں میں کِک بیکس کیس میں ہوئی۔نیب لاہور کے مطابق 1...
.پرویز الہی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
اہم خبریں

.پرویز الہی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

Pervez Elahi got permission to go abroad. جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی تھی۔اس کیس کے حوالے سے سرکاری وکیل نے رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں پیش کر دی۔ عدالت نے سرکاری وکیل کی رپورٹ کی روشنی میں درخواستیں نمٹا دیں اور راسخ الہٰی و زارا الہٰی کا نام بھی ای سی ایل سے نکال دیا۔واضح رہے کہ پرویز الہٰی و دیگر کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پرویز الہٰی پر درج مقدمات کی عدالتوں سے ضمانتیں منظور ہو چکی ہیں، وہ 20 ستمبر سے 5 اکتوبر تک عمرہ کرنے اور برطانیہ جانا چاہتے ہیں۔ Justice Shams Mehmood Mirza heard the petitions of Pervez Elahi and others.Regarding this case, the government lawyer submitted the report in the Lahore High Court. The court disposed of the petitions in the light of the public prosecutor's report and also removed the na...
Optimized by Optimole