Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan general elections

این اے 213 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، کانٹے دار مقابلہ متوقع
اہم خبریں

این اے 213 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، کانٹے دار مقابلہ متوقع

Polling for by-election in NA-213, tough competition expected حلقہ این اے 213 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔حکام الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو کہ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پیپلزپارٹی کی صباء تالپر اور اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار لال چند مالہی میں کڑا مقابلہ متوقع ہے، پی ٹی آئی، جی ڈی اے، جے یو آئی اور جماعت اسلامی سمیت 18 امیدوار میدان میں ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 8 ہزار 997 ہے، حلقے میں کل پولنگ سٹیشنز کی تعداد 498 ہے، 269 پولنگ سٹیشنز کو حساس اور 91 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے، امن وامان برقرار رکھنے کیلئے پولیس اور رینجرز کے دستے تعینات کئے گئے ہیں۔ضمنی انتخاب کے باعث عمر کوٹ ضلع بھر میں آج عام تعطیل کی گئی ہے۔واضح رہے کہ نشست پیپلزپارٹی...
جیل میں عمران خان کو فائیو اسٹار ہوٹل کی سہولت حاصل ہے، احسن اقبال
اہم خبریں

جیل میں عمران خان کو فائیو اسٹار ہوٹل کی سہولت حاصل ہے، احسن اقبال

Imran Khan has the facility of a five-star hotel in jail, Ahsan Iqbal وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبل نے کہا ہےکہ بانیٔ پی ٹی آئی کو جیل میں فائیو سٹار ہوٹل کی سہولت حاصل ہے، جن حالات میں ہمیں جیلوں میں رکھا گیا وہ سب کے سامنے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں تھا تو کیا میں رکنِ اسمبلی نہیں تھا؟ جیل کے جس سیل میں بانیٔ پی ٹی آئی نے مجھے مہمان رکھا تھا وہ اب اسی سیل میں خود مہمان ہیں، یہ اللّٰہ تعالی کا نظام ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وہاں ملاقات نہیں ہونے دی جاتی، میرے خاندان کو وہاں پانچ پانچ گھنٹے ملاقات کے لیے بٹھائے رکھا جاتا تھا۔ ہمیں تو کسی وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں تھی۔ یہ کبھی اسٹریچر اور کبھی ویل چیئر پر بیٹھ کر چیخیں مارتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ سچ سننے کا حوصلہ پیدا کریں، جو قبر انہوں نے کھودی تھی آج اسی میں گرے ہوئے ہیں۔ آپ سمجھتے ہیں کہ آپ سے زیادتی ہو رہی ہے تو عدالتوں میں ب...
پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ غیر فعال
اہم خبریں

پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ غیر فعال

Pakistan Public Works Department inactive وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، اجلاس میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے گزشتہ روز اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے رولز آف بزنس 1973 میں پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کی بندش کے حوالے سے ترمیم کی منظوری دی جس کے بعد محکمہ غیر فعال ہوگیا۔کابینہ اجلاس میں حکومت پاکستان نے ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا، کابینہ نے چین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کی منظوری بھی دے دی۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جون میں پی ڈبلیو ڈی کو ناقص کارکردگی اور کرپشن پر فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ The Federal Cabinet meeting was held under the chairmanship of Prime Minister Shehbaz Sharif, in which the 2-point...
حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل کا عندیہ
اہم خبریں

حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل کا عندیہ

The government's intention to appeal against the decision of the Supreme Court وزیراعظم کے مشیر و رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے عدالتی فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل کا عندیہ دے دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ ایسے عدالتی فیصلے جو ابہام پیدا کریں وہ ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ہوتے ، اگرانصاف بن مانگےدیا جائےتوایسےفیصلوں کےاثرات انتہائی افسوس ناک ہیں، عدالت کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص سیٹیوں کے مطالبے کو رد کردیا تھا ، پھر سنی اتحاد کونسل نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ، پشاور ہائیکورٹ نے بھی ان کا مطالبہ رد کردیا ، معزز سپریم کورٹ کا فیصلہ سنی اتحاد کونسل کے حق میں نہیں آیا۔رانا ثناء نے کہا کہ آزاد ارکان کو تحریک انصاف کے ارکان کہا گیا، آزاد ارکان نے حلف دیا تھا کہ وہ...
Optimized by Optimole