Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan customs officers

کراچی: کسٹمز کا چھاپہ، 10 کروڑ روپے سے زائد کے موبائل اور دیگر سامان برآمد
اہم خبریں

کراچی: کسٹمز کا چھاپہ، 10 کروڑ روپے سے زائد کے موبائل اور دیگر سامان برآمد

Karachi: Customs raid, mobile phones and other goods worth over Rs. 100 million seized کراچی میں کسٹمز نے چھاپہ مار کر 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون اور دیگر سامان بر آمد کر لیا۔ترجمان کسٹمز کے مطابق کراچی میں کسٹمز انفورسمنٹ نے صدر میں متعدد گوداموں پر چھاپوں کے دوران موبائل فونز، ٹیبلٹس، ایئرپوڈز، اسمارٹ واچز ضبط کی ہیں۔ضبط شدہ سامان میں گٹکے کے پیکٹس، مائع ویپ فلیور اور دیگر سامان بھی شامل ہے۔ Customs in Karachi have seized mobile phones and other goods worth over Rs 100 million during raids. According to a customs spokesperson, Customs Enforcement in Karachi has seized mobile phones, tablets, AirPods, and smartwatches during raids on several warehouses in Saddar. The seized goods also include gutka packets, liquid vape flavors, and other goods....
موبائل فون سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سمیت تین ملزم گرفتار
اہم خبریں

موبائل فون سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سمیت تین ملزم گرفتار

Three accused including PIA air hostesses involved in mobile phone smuggling arrested علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے کسٹم حکام نے موبائل فون سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سمیت تین ملزم گرفتار کر لیے۔کسٹم حکام کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پی آئی اے کی دبئی سے لاہور آنیوالے پرواز پی کے 204 کی ایئرہوسٹس سے سمگل شدہ موبائل فونز برآمد ہوئے جن کی مالیت ایک کروڑ 12 لاکھ روپے ہے۔حکام نے بتایا کہ اسی پرواز میں سوار مسافر محمد ارشد اور اس کی اہلیہ فریحہ کے سامان سے بھی قیمتی موبائل فونز برآمد ہوئے، دونوں میاں بیوی نے موبائل فونز سامان اور جسم کے مختلف حصوں میں چھپا رکھے تھے، موبائل فونز کی مالیت 55 لاکھ روپے ہے۔ The customs officials of Allama Iqbal International Airport arrested three accused including PIA airhostesses involved ...
Optimized by Optimole