Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: nawaz sharif

وزیرِاعظم شہباز شریف کا آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
اہم خبریں

وزیرِاعظم شہباز شریف کا آج یومِ تشکر منانے کا اعلان

Prime Minister Shahbaz Sharif announces Thanksgiving Day today وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنيان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔شہباز شریف نے گزشتہ روز قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ افواجِ پاکستان نے چند ہی گھنٹوں میں بھارت کی توپوں کو ایسا خاموش کیا کہ تاریخ یاد رکھے گی۔اُنہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے جنگ بندی کے لیے مخلصانہ کردار ادا کیا جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ چین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ، قطر، برطانیہ اور دیگر دوست ممالک نے بھی جنگ بندی کوششوں میں اہم کردار ادا کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ کامل یقین ہے کہ جموں و کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل کے لیے پُرامن مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے گا۔ Prime Minister Shahbaz Sharif announced to celebrate Thanksgiving Day today for the befitting...
آج غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے: مریم نواز
اہم خبریں

آج غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے: مریم نواز

Today is a day of victory for honor, courage and national unity: Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے۔مریم نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کے یومِ تشکر منانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملایا، آج کا دن صرف شکرگزاری کا نہیں بلکہ غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج بہادر، پروفیشنل اور باصلاحیت ادارہ ہے، افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب صرف گولی سے نہیں، حکمت سے دیا، شاہینوں نے دشمن کے طیارے گرا کر دنیا کو پیغام دیا پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے، دنیا نے جان لیا پاکستان اپنے دفاع میں ایک قدم پیچھے نہیں ہٹے گا۔انہوں نے کہا کہ ان جوانوں کو سلیوٹ جنہوں نے دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بتایا پاکستان پر امن ہے کمز...
مریم نواز سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو
اہم خبریں

مریم نواز سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو

Finnish Ambassador meets Maryam Nawaz, discusses various issues including trade وزیراعلیٰ پنجاب سے فن لینڈ کے سفیر نے ملاقات کی جس میں تجارت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فن لینڈ کے سفیر ہانو ریپاتی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی تعلقات، تعلیمی اشتراک کار، تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی، اس دوران تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں فن لینڈ کی ترقی کو سراہا گیا اور اشتراک کار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔پاکستان اور فن لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے مزید فروغ کے لئے اعلیٰ سطح روابط بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فن لینڈ کے سفارتخانے کی اسلام آباد میں بحالی کو خوش آئند قرار دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور فن لینڈ کے تعلقات جمہوریت اور پائیدار ترقی پر مبنی ہیں، تعلیم، ٹیکنالوجی اور ماحولیاتی تحفظ میں ...
مریم نواز کی بھارت سے آنے والے پاکستانی مریضوں کے مفت علاج کی ہدایت
اہم خبریں

مریم نواز کی بھارت سے آنے والے پاکستانی مریضوں کے مفت علاج کی ہدایت

Maryam Nawaz directs free treatment for Pakistani patients coming from India وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھارت سے علاج ادھورا چھوڑ کر واپس آنے والے پاکستانی مریضوں کے مکمل اور مفت علاج کی ہدایت کر دی۔بھارت میں زیرعلاج متعدد پاکستانی مریض، جن میں جگر اور گردے کے ٹرانسپلانٹ سمیت دیگر سنگین امراض میں مبتلا افراد شامل ہیں مختلف وجوہات کی بنا پر اپنا علاج مکمل کئے بغیر وطن واپس آ گئے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے واضح کیا کہ بھارت سے آنے والے مریضوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، اُن کا علاج پنجاب میں ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔مریم نواز نے محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ ان مریضوں کا فوری طور پر ڈیٹا اکٹھا کیا جائے اور سرکاری سطح پر ان کا مکمل اور معیاری علاج فراہم کیا جائے، پنجاب حکومت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہر ممکن مدد فراہم کرے گی تاکہ مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو مزید اذیت سے نہ گزرنا پڑے۔ Punj...
پنجاب: 11 لاکھ آؤٹ آف سکول بچوں کی انرولمنٹ کا منفرد ریکارڈ قائم
اہم خبریں

پنجاب: 11 لاکھ آؤٹ آف سکول بچوں کی انرولمنٹ کا منفرد ریکارڈ قائم

Punjab: Unique record of enrollment of 1.1 million out-of-school children set وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات کے باعث پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مختصر مدت میں 11 لاکھ آؤٹ آف سکول بچوں کی انرولمنٹ کا منفرد ریکارڈ قائم ہوگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو سکول ایجوکیشن کے موجودہ اور مجوزہ پراجیکٹس سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی، دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پنجاب میں 11 ہزار سے زائد سکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں بچوں کی انرولمنٹ میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔مریم نوازشریف نے وزیر تعلیم کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت 11 لاکھ بچوں کی انرولمنٹ پر شاباش دی اور سکول مینجمنٹ کونسل کو 10 ارب روپے سے 90 دن کے اندر ضروری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ...
مریم نواز سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
اہم خبریں

مریم نواز سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Maryam Nawaz meets Dutch Ambassador Henny de Vries, discusses bilateral relations وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیدرلینڈز کی پاکستان میں سفیر ہینی ڈی ویریس نے ملاقات کی۔ملاقات میں معروف ڈچ ہاکی لیجنڈ فلورِس یان بوویلینڈر، پاکستانی فٹبالر کائنات بخاری بھی شریک ہوئے، اس موقع پر دو طرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی فلاح پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کھیلوں کے فروغ اور اس کے ذریعے عوامی روابط کے قیام پر خصوصی گفتگو کی گئی، ملاقات میں ڈچ ہاکی لیجنڈ فلورِس یان بوویلینڈر، پاکستانی نژاد ڈچ فٹبالر کائنات بخاری کی بھرپور پذیرائی کی گئی۔مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، پاکستان نیدرلینڈز کے باہمی تعلقات وقت کے ساتھ مزید گہرے اور وسیع ہوئے ہیں، ڈچ ہاکی لیجنڈ کی موجودگی پنجاب کے باصلاحیت نوجوانوں کے لیے حوصلہ افزا ہے۔وزیراعل...
Optimized by Optimole