Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: nawaz sharif

مریم نواز کا آندھی اور بارش کے سبب قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم کا اظہار
اہم خبریں

مریم نواز کا آندھی اور بارش کے سبب قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم کا اظہار

Maryam Nawaz expresses grief over loss of precious lives due to storm and rain وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تیز آندھی اور بارش کے سبب مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا جبکہ زخمی افراد کو فوری اور بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو بحالی و امدادی سرگرمیاں تیز کرنے اور پی ڈی ایم اے کو نقصانات کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے، شدید موسمی حالات میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام تر ممکنہ اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں۔ Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has expressed deep sorrow and grief ov...
مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
اہم خبریں

مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

British High Commissioner meets Maryam Nawaz, discusses issues of mutual interest وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں برطانیہ کے مثبت اور مدبرانہ کردار کو سراہا، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون، تعلیم، سرمایہ کاری، ماحولیاتی تحفظ اور گورننس میں شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔اس موقع پر سبکدوش ہونے والی سیاسی مشیر زوئی ویئر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا، مریم نواز شریف نے سبکدوش ہونے والی برطانوی ہائی کمیشن کی سیاسی مشیر زوئی ویئر کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کی سفارتی خدمات کو سراہا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے تعلیم، تجارت، سرمایہ کاری، موسمیاتی تحفظ اور گورننس کے شعبوں میں باہمی اشتراک کار مزید بڑھانے کی پیشکش بھی کی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم ...
بھارتی جارحیت پر ترکیہ کی پاکستان کی دوٹوک حمایت، وزیراعلی پنجاب کا اظہار تشکر
اہم خبریں

بھارتی جارحیت پر ترکیہ کی پاکستان کی دوٹوک حمایت، وزیراعلی پنجاب کا اظہار تشکر

Punjab Chief Minister expresses gratitude for Turkey's unequivocal support for Pakistan over Indian aggression پنجاب ترکیہ کے ساتھ دوستی کو معاشی تحریک میں بدلنے کے لیے مکمل تیار,وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ترک سفیر کی ملاقات,پاک ترکیہ تعلقات، تجارتی تعاون ،علاقائی امن او ردیگر امور پر گفتگو,بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کی حمایت پر ترکیہ سے اظہار تشکر کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ترکیہ کے سفیر عرفان نذیراوغلو کی ملاقات, وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ترکیہ کے سفیر نذیراوغلو کا پرخلوص و پر تپاک خیر مقدم کیا, بھارتی جارحیت پر ترکیہ کی پاکستان کی دوٹوک حمایت پر وزیراعلی مریم نواز شریف کا اظہار تشکر کیا، پاکستان اور ترکی کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون، علاقائی امن اور ثقافتی روابط پر تبادلہ خیال ہوا۔مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ترکیہ کی بھارتی جارحیت پر سفارتی،اخلاقی اور اس...
وزیراعلیٰ مریم نواز کی وزراء کے ہمراہ پرچم کشائی، شہداء کو خراج تحسین
اہم خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی وزراء کے ہمراہ پرچم کشائی، شہداء کو خراج تحسین

Chief Minister Maryam Nawaz hoists flag along with ministers, pays tribute to martyrs وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں یوم تشکر ومعرکہ حق وباطل کی پروقار تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔وزیراعلیٰ نے پرچم کشائی کر کے تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا، تقریب میں صوبائی وزراء ، مشیران، معاونین خصوصی ،اعلیٰ صوبائی سرکاری افسران نے شرکت کی، پنجاب پولیس کے چاق وچوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی، تقریب میں قومی ترانہ پیش کیا گیا، شہداء کو خراج تحسین اور دعا بھی کی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں یوم تشکر ومعرکہ حق کی تقریبات میں عوام بھرپور شرکت کر رہے ہیں، نماز فجرمیں خصوصی طور پر ملک وقوم کی سلامتی اور امن کے لئے دعائیں کی گئیں۔صوبہ بھر میں معرکہ حق ویوم تشکر کی تقریبات میں قرآن خوانی، آپریشن بنیان مرصوص کےشہداء کرام کے لئے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعائیں ...
بلاول بھٹو کی برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال
اہم خبریں

بلاول بھٹو کی برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال

Bilawal Bhutto meets British Foreign Secretary, discusses Pakistan-India situation چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک بھارت حالیہ کشیدگی سمیت دوطرفہ تجارتی، سماجی اور ثقافتی تعلقات پر گفتگو کی گئی۔بلاول بھٹو اور ڈیوڈ لیمی کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں اضافے اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari met with British Foreign Secretary David Lammy.During the meeting, the two leaders discussed bilateral trade, social and cultural relations, including the recent tension between Pakistan and India.During the meeting between Bilawal Bhutto and David Lammy, issues of mutual interest and enhancement of bilateral relations were discussed....
مریم نواز نے 6لاکھ کسانوں کیلئے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجراکی منظوری دیدی
اہم خبریں

مریم نواز نے 6لاکھ کسانوں کیلئے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجراکی منظوری دیدی

Maryam Nawaz approves implementation of weight support price for 600,000 farmers وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے6 لاکھ کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے فی ایکڑ 5ہزار روپے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجراکی منظوری دے دی۔صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز کے زیر صدارت خصوصی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسان کارڈ نہ رکھنے والے کاشتکاروں کو بھی فی ایکڑ 5 ہزار سبسڈی دی جائے گی، کاشتکاروں کو اگلی فصل کے لئے بھی اربوں روپے سبسڈی دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں نے 36ارب زرعی مداخل کے لئے استعمال کرلئے، کسان کارڈ سے زرعی مداخل کےلئےجاری قرض کی 60فیصد واپسی ممکن ہوئی، کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے ذریعے لئے گئے 22 ارب کے قرض واپس کردیے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے نئی فصل کے لئے دوسری قسط کا اجرا ہوا۔آخر میں اجلاس کے دوران زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کی سکیم کا جا...
Optimized by Optimole