Sunday, June 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ishaq dar ceasefire post

اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، سٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
اہم خبریں

اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، سٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

Ishaq Dar meets Chinese minister, agrees to strengthen strategic cooperation نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا، اس کے علاوہ سیاسی جماعتوں اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے مابین روابط بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان چین کے ساتھ آہنی دوستی کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے جبکہ چینی وزیر لیو جیان چائو نے کہا کہ چین پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت جاری رکھے گا۔چینی وزیر لیو جیان نے کہا کہ چین پاکستان کا ہر موسم کا شراکت دار اور آہنی دوست ہے، پاکستان کے ساتھ تعلقات کو ہمیشہ ترجیح دیں گے۔حکام کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آج اپنے چینی ہم ...
Optimized by Optimole