Sunday, June 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: into showbiz

بھارتی اداکارہ سنچیتا اوگلے نے خودکشی کر لی
انٹرنیشنل

بھارتی اداکارہ سنچیتا اوگلے نے خودکشی کر لی

Indian actress Sanchita Ogle committed suicide. ھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شام اداکارہ کے گاؤں میں واقع ان کی رہائش گاہ پر پیش آیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق سنچیتا اوگلے نے اپنے کمرے کا دروازہ اندر سے بند کر کے مبینہ طور پر ساڑھی کی مدد سے پنکھے سے لٹک کر اپنی جان لی، اہلِ خانہ اور مقامی افراد انہیں فوری طور پر اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ طلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا۔اداکارہ کے والد کی شکایت پر پولیس نے پراسرار موت کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اصل وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی جبکہ مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنچیتا اوگلے نے مقبول ڈراموں ’کُم کُم بھاگیہ‘ اور ’واگلے کی دنیا‘ سمیت متعدد ٹیلی ویژن پروجیکٹس میں کام کی...
پاکستان کے معروف گلوکار، اداکار اور موسیقار علی ظفر نے کینیڈا میں ایک تاریخی کنسرٹ کے دوران نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
انٹرٹینمنٹ

پاکستان کے معروف گلوکار، اداکار اور موسیقار علی ظفر نے کینیڈا میں ایک تاریخی کنسرٹ کے دوران نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

Pakistan's renowned singer, actor, and musician Ali Zafar set a new record during a historic concert in Canada. کینیڈا کے شہر مسی ساگا کے مشہور مقام سیلبریشن اسکوائر میں ہونے والے اوپن ایئر کنسرٹ میں تقریباً 45 ہزار افراد نے شرکت کی، جسے منتظمین نے اس مقام کی تاریخ کا سب سے بڑا میوزیکل اجتماع قرار دیا ہے۔ علی ظفر نے تقریباً 2 گھنٹے تک پرفارم کیا اور اپنے مشہور گانے رنگین، چھنو، مستی اور چل دل میرے سمیت 20 سے زائد گیت پیش کیے، ان کے نئے البم روشنی کے گانے روشنی، ماماسیتا اور رکسانہ بھی پہلی بار لائیو پرفارم کیے گئے۔ کنسرٹ کا یادگار ترین لمحہ اس وقت آیا جب علی ظفر نے اپنا مقبول گانا جھوم پیش کیا اور ہزاروں مداحوں نے اپنے موبائل فونز کی لائٹس روشن کر دیں، جس سے پورا مقام روشنیوں کے سمندر میں تبدیل ہو گیا۔بعد ازاں علی ظفر اسٹیج سے نیچے اتر کر مداحوں کے درمیان بھی گئے، جس پر حاضرین نے زبردست...
Optimized by Optimole