برگن سٹاک: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات برگن اسٹاک میں شروع ہوگئے۔
Bergen Stock: Negotiations between the US and Iran have begun in Bergen Stock.
مذکرات میں امریکا کی طرف سے نائب صدر جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر موجود ہیں۔ایران کے وفد کی سربراہی اسپیکر پارلیمنٹ باقر قالیباف کر رہے ہیں، وفد میں وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل ہیں۔امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان اور قطر کے وفود بھی موجود ہیں، فریقین کی جانب سے پاکستان کو مذاکرات کی سربراہی کی پیشکش کی گئی ہے۔پاکستان کے وفد میں وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود ہیں۔
Vice President JD Vance, Steve Witkoff and Jared Kushner are present on the US side in the talks.The Iranian delegation is led by Parliament Speaker Baqir Qalibaf, and the delegation also includes Foreign Minister Abbas Araqchi.Delegations from Pakistan and Qatar are also present in the US-I...


