Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan speech

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر خارجہ کو خط، عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ
اہم خبریں

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر خارجہ کو خط، عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ

British MPs letter to Foreign Minister, demand to talk to Pakistan for Imran Khan's release یہ خط لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم جانسن نے عمران خان کے مشیر برائے بین الاقوامی امور زلفی بخاری کی درخواست پر لکھا ہے۔ اس خط پر تمام جماعتوں کے کامنز اور لارڈز کے ارکان کے دستخط بھی موجود ہیں۔ارکان پارلیمنٹ نے اپنے خط میں کہا کہ برطانوی حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ حکومت پاکستان سے بات کرے اور عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کرے۔جن ارکان نے خط پر دستخط کیے ہیں ان میں ہاؤس آف لارڈز اور ہاؤس آف کامنز کے ارکان شامل ہیں۔ جن میں کم ایم پیز جانسن، پاؤلا بارکر، اپسانہ بیگم، لیام برن، روزی ڈفیلڈ، گل فرنس، پاؤلیٹ ہیملٹن، پیٹر لیمب، اینڈی میکڈونلڈ، ابتسام محمد، بیل ریبیرو ایڈی، زارہ سلطانہ، اسٹیو ویدرڈن، نادیہ وٹوم، بیرونس جان بیک ویل، بیرونس کرسٹین بلور جبکہ لارڈز ممبران میں پیٹر ہین، جان ہینڈی ...
’بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ کے چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر مگر امیدواروں میں متعدد پاکستانی شامل‘
اہم خبریں

’بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ کے چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر مگر امیدواروں میں متعدد پاکستانی شامل‘

"Founder PTI is out of the race for the chancellorship of Oxford, but many Pakistanis are included in the candidates" برطانیہ کی مشہور یونیورسٹی آکسفرڈ نے اپنے نئے چانسلر کے لیے 38 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے اور اس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام شامل نہیں ہے۔آکسفرڈ کے نئے چانسلر کے انتخاب کا عمل 28 اکتوبر سے شروع ہو گا۔عمران خان کے مشیر زلفی بخاری نے تحریکِ انصاف کے بانی کو بطور امیدوار منتخب نہ کیے جانے کے حوالے سے بی بی سی کو بتایا کہ یہ ایک انتہائی مایوس کن خبر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’عمران خان ایک عالمی آواز ہیں اور کوئی وجہ نہیں کہ انھیں اس انتخاب میں شرکت نہ کرنے دی جائے۔‘ اور یہ کہ عمران خان کو چانسلر کے انتخاب میں شرکت کے لیے منتخب نہ کرنا خود ’آکسفرڈ یونیورسٹی کا نقصان ہے جو خود کو عالمی رجحان ساز ادارے کے طور پر پیش کرتی ہے۔‘تحریکِ انصاف کے بانی کی جانب...
پی ٹی آئی وفد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم خبریں

پی ٹی آئی وفد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

PTI delegation got permission to meet Imran Khan بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، حامد رضا اور بیرسٹر علی ظفرآج صبح 8 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے، پی ٹی آئی وفد بانی پی ٹی آئی سے آئینی ترامیم پر مشاورت کرے گا۔ عمران خان سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی اپنا ڈرافٹ مرتب کرے گی، 5 رکنی وفد بانی پی ٹی آئی کو ابھی تک ہونے والی بات چیت سے بھی آگاہ کرے گا۔ Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Asad Qaiser, Hamid Raza and Barrister Ali Zafar will meet at Adiala Jail today at 8 am, the PTI delegation will consult the founder PTI on constitutional amendments. PTI will prepare its draft after consultation with Imran Khan, 5-member delegation will also inform founder PTI about the discussions that have been held so far....
عمران خان اوٹ
اہم خبریں

عمران خان اوٹ

Imran Khan out! بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا ، سابق وزیراعظم چانسلرز کی لسٹ سے باہر ہوگئے ۔یونیورسٹی نے امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی ہے تاہم اس لسٹ میں 38 امیدواروں کے نام شامل ہیں مگر اس میں بانی تحریک انصاف کا نام شامل نہیں ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کا عہدہ روایتی اور علامتی نوعیت کا ہوتا ہے اور اس انتخاب میں نمایاں شخصیات حصہ لے رہی ہیں، آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب 21 برس بعد ہوگا، معروف برطانوی قانونی فرم میٹرکس چیمبرز نے عمران خان کو نا اہل قرار دیا تھا۔یونیورسٹی انتظامیہ نے میٹرکس چیمبرز سے بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے مانگی تھی، میٹرکس چیمبرز نے سزا یافتہ ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نا اہل قرار دیا۔ Founder PTI Imran Khan's dream of becoming the chancellor of Oxford University remained unfu...
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر ذاتی معالج واپس روانہ
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر ذاتی معالج واپس روانہ

Personal Doctor went back after not getting permission to meet PTI founder بانی پاکستان تحریک انصاف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کو ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر واپس روانہ ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، وہ کافی وقت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کےلیے منتظر رہے۔جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو بتایا کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کو طبی معائنے کی اجازت ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرانے کی درخواست کی تھی۔ Dr. Asim Yusuf, founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf's personal physician, went back after not being allowed to meet him. Founder PTI's personal physician Dr. Asim was not allowed to meet, he waited for a long time outside Adiala Jail in Rawalpindi.Jail aut...
حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے:عمران خان
اہم خبریں

حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے:عمران خان

The government is bent on destroying the entire judiciary: Imran Khan راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے، جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں۔بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا کہ آئینی عدالت کا مقصد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی پاور کو ختم کرنا ہے، حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن فراڈ کو کور کرنے کے لیے ان کو اپنے ججز چاہئیں، یہ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کسی بھی طرح سے اوپر نہ آئے۔بانیٔ پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ ہمیں کوئی بھی جلسہ نہیں کرنے دیا جا رہا، راولپنڈی میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو احتجاج کریں گے۔ While talking informally to journalists in Rawalpindi's Adiala Jail, he said that the appointment of the next Chief Justice should be announced soon, fully backing...
Optimized by Optimole