Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan speech

بانی پی ٹی آئی کی راولپنڈی میں درج مقدمے میں گرفتار ڈال دی گئی
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کی راولپنڈی میں درج مقدمے میں گرفتار ڈال دی گئی

The founder of PTI was arrested in a case filed in Rawalpindi بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری راولپنڈی میں درج انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں ڈال دی گئی۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے خلاف انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کررہی ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو کل جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا جائے گا، تھانا نیو ٹاؤن میں مقدمہ 28 ستمبر کو درج کیا گیا تھا۔بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اڈیالہ جیل میں کرے گی۔یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج توشہ خانہ 2 کیس میں بانی پی ٹی ا...
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور
اہم خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

PTI founder granted bail in Toshakhana 2 case اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانئ پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی۔بانئ پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی کو 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت دی گئی۔دورانِ سماعت ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ عدالت جو بھی فیصلہ کرے لیکن میڈیا میں پہلے سے ہے کہ ضمانت ہو جائے گی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا سے خود کو مستثنیٰ کر لیں، میڈیا میں کہا جاتا ہے کہ جان کر بیمار ہو گیا، جان کر نہیں آیا، میڈیا اگر سنسنی نہیں پھیلائے گا تو ان کا کاروبار کیسے چلے گا؟عدالت نے سوال کیا کہ انہوں نے جیولری سیٹ کا تخمینہ کیسے لگایا ہے؟بانئ پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ یہ تو عدالت میں استغاثہ بتائے گ...
عمران خان نے تحریک انصاف کے خلاف اقدامات پر آئینی درخواست دائر کر دی
اہم خبریں

عمران خان نے تحریک انصاف کے خلاف اقدامات پر آئینی درخواست دائر کر دی

Imran Khan filed a constitutional petition against the actions against Tehreek-e-Insaf سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے تحریک انصاف کے خلاف اقدامات پر آئینی درخواست دائر کر دی، درخواست میں وفاق، وزرات دفاع، داخلہ، کابینہ ڈویژن اور چاروں صوبوں کو فریق بنایا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر جوڈیشل انکوائری کی استدعا کی گئی ہے ۔درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز پی ٹی آئی مخالف اقدامات کی انکوائری کریں، بنیادی حقوق کی بحالی کے احکامات جاری کیے جائیں، دفعہ 144 کے غلط استعمال کو روکنے کا حکم دیا جائے، ایم پی او کے تحت سیاسی گرفتاریوں کو روکا جائے۔ In the Supreme Court, the founder Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) filed a constitutional petition against the actions taken against the Tehreek-e-Insaf, in which the federal, defense,...
بانیٔ پی ٹی آئی کو  ایک اور کیس میں ریلیف
اہم خبریں

بانیٔ پی ٹی آئی کو ایک اور کیس میں ریلیف

Relief to PTI founder in another case بانیٔ پی ٹی آئی و دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانیٔ پی ٹی آئی، اسد قیصر، سیف اللّٰہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز کو کیس سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔بانیٔ پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 20 اگست 2022ء کو تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ PTI founder and other political leaders got relief in another case of Long March vandalism. The District and Sessions Court Islamabad acquitted PTI founder Asad Qaiser, Saifullah Niazi, Sheikh Rasheed, Sadaqat Abbasi, Faisal Javed and Ali Nawaz from the case. A case was registered against the founder of PTI and others on 20 August 2022 in the Abpara police st...
توشہ خانہ ٹو کیس: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ
اہم خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

Toshah Khana 2 case: Decision reserved on acquittal plea of ​​PTI founder and Bushra Bibi توشہ خانہ ٹو کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔آج بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہو گئے۔دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12 نومبر کو سنایا جائے گا۔واضح رہے کہ ملزمان پر فردِ جرم عائد نہیں ہو سکی ہے۔ The judgment was reserved on the acquittal pleas of PTI founder and Bushra Bibi in the Tosha Khana 2 case. Special Judge Central Shah Rukh Arjamand heard the Tosha Khana 2 case in Rawalpindi's Adiala Jail. Today, the arguments on the acquittal pleas of PTI founder and Bushra Bib...
بانی پی ٹی ائی کی طبیعت ناساز
اہم خبریں

بانی پی ٹی ائی کی طبیعت ناساز

PTI founder unwell پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانئ کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے سے الٹیاں ہوئی ہیں۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی سے مل کر صبر آ گیا ہے، انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کے سیل کی بجلی کاٹی گئی، ان کا اخبار، ٹی وی سب بند کر دیا گیا تھا۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ 3 ہفتے بعد بانئ پی ٹی آئی کو ورزش کے لیے سائیکل دی گئی ہے۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) founder's sister Aleema Khan says that PTI founder vomited from the food given to him.Talking to the media outside Adiala Jail in Rawalpindi, Aleema Khan said that she has become patient after meeting the founder of PTI, she told how she was treated.He said that the cell p...
Optimized by Optimole