Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan speech

بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے حمایتی قرار
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے حمایتی قرار

Founder PTI declared supporter of Israel اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل کا حمایتی قرار دے دیا گیا۔ یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے دیتے رہے، بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے لیے ہم خیال سیاست دان ہیں۔آرٹیکل کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی انتخابات میں کامیابی پاک اسرائیل تعلقات کا ازسرِنو جائزہ لینے کا موقع ہے، اسرائیل دوست خارجہ پالیسی کے اسٹریٹجک فوائد لیکن پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ سے مزاحمت کا سامنا ہے۔اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ نے طویل عرصہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر آنے سے روکا، اسرائیل سے تعلقات کے لیے پاکستان کی موجودہ سیاسی قیادت کو بدلنا ہوگا۔آرٹ...
لاہور کا جلسہ “ڈو اور ڈائی” ہے، عمران خان
اہم خبریں

لاہور کا جلسہ “ڈو اور ڈائی” ہے، عمران خان

Lahore Jalsa is "do or die", Imran Khan انی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا لاہور کا جلسہ "ڈو اینڈ ڈائی" ہے، اب بے شک جو مرضی کرلیں، پوری پارٹی کو کہہ دیا کہ باہرنکلیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ آئینی عدالت کے معاملے پر پوری طرح بحث ہونی چاہیے تھی، ہر چیز کا کوئی تناظر ہوتا ہے،ماضی اور حال میں فرق ہے، اس وقت آئینی ترمیم کا مقصد صرف کسی کو بچاناہے۔بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ سب کچھ رات کے اندھیرے میں نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ جو کرنے جارہے ہیں یہ غیرقانونی اور آئین کیخلاف ہے، یہ سپریم کورٹ کوختم کرنے جارہے ہیں۔قومی ترانے پر کھڑے نہ ہوکر افغان قونصلر کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی کے سوال پر عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ چھوڑو اس بات کو، یہاں ملک کے اور بہت بڑے ایشوز ہیں،تمہیں اس کی پڑی ہے، ملک کا مستقبل داؤ پر لگ...
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند: عمران خان
اہم خبریں

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند: عمران خان

The doors of negotiations with the government and the establishment are closed: Imran Khan بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 6 پارٹی رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی اجازت دے رکھی تھی، ہمیں اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے۔علی امین گنڈاپور کے بیانات سے بغاوت کا تاثر جاتا ہے، صحافی کے سوال پر عمران خان کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی، علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں۔ایک اور صحافی نے سوال کیا کہ علی امین گنڈا پور کی تقریر پر آپ کے پارٹی رہنما معافیاں مانگ رہے ہیں، جس پر بانی پی ٹی آئی نے کہا علی امین گنڈا پور کے بیانات پر معافی مانگنے والے بزدل اور ڈرپوک ہیں، ان کو پارٹی میں نہیں ہونا چاہئے۔...
پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کا راستہ بند: عمران خان
اہم خبریں

پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کا راستہ بند: عمران خان

The way back of those who left the party is closed: Imran Khan اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر دوں جو لوگ برے وقت میں پارٹی چھوڑ گئے ان کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے، جن لوگوں پر فیملی اور بچوں سمیت تشدد کیا گیا گھر توڑے گئے بلیک میل کیا گیا ان کی تعداد کم ہے۔عمران خان کا کہنا تھا نام کسی کا نہیں لوں گا مجھے سب معلوم ہے برے وقت میں کون کون پارٹی چھوڑ کر گیا، اچھے وقتوں میں جو چارلیز بنے ہوئے تھے برے وقت میں ساتھ چھوڑ گئے، برے وقت میں چھوڑ کر جانے والوں کی اب پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے، جنہوں نے برے وقت میں تشدد برداشت کیا لیکن پارٹی نہیں چھوڑی وہ تسلی رکھیں۔بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ حکمران پہلے ہم پر ڈال رہے تھے کہ دہشت گردی ہمارے سیٹلمنٹ پلان کی وجہ سے ہو رہی ہے، اب کہہ رہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی ہو رہی ہے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان دہشت، کچے ...
ورزش کے لیے ڈمبلز فراہم کیے جائیں، عمران خان کی عدالت سے استدعا
اہم خبریں

ورزش کے لیے ڈمبلز فراہم کیے جائیں، عمران خان کی عدالت سے استدعا

Dumbbells should be provided for exercise, Imran Khan appeal to court 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2 درخواستیں جمع کروادی گئیں، ایک درخواست بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے ڈمبل فراہمی سے متعلق ہے۔درخواستیں بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے جمع کروائیں، ایک درخواست بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کرنے کی ہے، جبکہ دوسری درخواست بانی پی ٹی آئی سے بینک اسٹیٹمنٹ کیلئے لیٹر پر دستخط کروانے کی ہے۔عدالت نے دونوں درخواستوں پر جیل حکام کو جیل مینوئل کے مطابق عملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی۔دوسری جانب جیل حکام نے ڈمبل کی فراہمی جیل مینوئل کے خلاف قرار دیتے ہوئے انکار کر دیا، جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کو بینک اسٹیٹمنٹ کی دستاویزات بھی روک دیں۔ During the hearing of the £190 million reference, two applications were submitted by the foundin...
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل رہا
اہم خبریں

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل رہا

Former Deputy Superintendent of Adiala Jail Released سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ظفر اقبال کو 13 اگست کو پوچھ گچھ کیلئے تحویل میں لیا گیا تھا۔ ظفر اقبال جمعہ کی سہ پہر اچانک اڈیالہ جیل کے قریب اپنی رہائش گاہ پہنچے، ظفر اقبال کے گھر پہنچنے پر لاپتہ اسسٹنٹ ناظم شاہ کی فیملی نے بھی ملاقات کی، ظفر اقبال نے فیملی سے ملاقات میں ناظم شاہ کے بارے لاعلمی کا اظہار کیا۔جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے شبے میں اڈیالہ جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کی گئی تھی، ان افسران میں اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال اور اسسٹنٹ ناظم شامل تھے جبکہ دونوں افسران سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کے قریب رہائش پذیر تھے۔ 14 اگست کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد اکرم کو بھی عمران خان کیلئے پیغام رسانی اور سہولت کاری کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ Former Deputy Superintendent Adi...
Optimized by Optimole