Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan pti jalsa

پی ٹی آئی کی شہر اقتدار میں جلسے کی این او سی منسوخ
اہم خبریں

پی ٹی آئی کی شہر اقتدار میں جلسے کی این او سی منسوخ

The NOC of PTI's jalsa Capital city has been cancelled. چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں این او سی منسوخی کا فیصلہ کیا گیا،این او سی منسوخی کا فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ پر کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے اجلاس کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد میں ہے، اس حوالے سے شدید سکیورٹی تحفظات ہیں، جلسے کے ہجوم کو کنٹرول کرنا مشکل ہوجاتا ہے، چند دن قبل بھی مظاہرین سپریم کورٹ پہنچ گئے تھے، ان حالات میں جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔دوسری جانب آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ احتجاج کیلئے آنے والی ریلیاں لمبی مدت تک دھرنا دیں گی، اسلام آباد اس تناظر میں پی ٹی آئی کو جلسہ یا ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے، اسلام آباد پنجاب اور دیگر صوبوں کو بھی ہدایت دی جائے کہ کسی کو اسلام آباد داخل نہ ہونے دیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہر میں حساس ن...
ترنول کے مقام پر ہر صورت جلسہ ہوگا :علی امین
اہم خبریں

ترنول کے مقام پر ہر صورت جلسہ ہوگا :علی امین

In any case there will be Jalsa at Tarnool: Ali Amin وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قانونی تقاضوں کے مطابق جلسہ کرنے جارہے ہیں، پی ٹی آئی ایک سیاسی پارٹی ہے ہماری ایک سیاسی تحریک ہے، جلسہ کی راہ میں رکاوٹ اور آئینی و قانونی حق کو دبانے کی کوشش ہوئی تو سخت مزاحمت ہوگی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کل 22 اگست کو ترنول کے مقام پر ہر صورت پی ٹی آئی جلسہ منعقد کرے گی۔انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جلسے کی اجازت دینے کا حکم عدالت نے دیا ہے، یہ اگر کورٹ کے خلاف گئے تو پھر ہم بھی پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، جلسہ کے لئے مارچ کو خود لیڈ کروں گا اور میری گاڑی سب سے آگے ہوگی۔علی امین خان گنڈاپور کاکہنا تھا کہ مرکز میں بیٹھے نااہل ٹولے کی مفاد پرست پالیسیوں سے ملک میں معاشی تباہی آچکی ہے، حالات خراب سے خراب تر ہوتے جارہے ہیں، بحیثیت قوم سوچنا ہے اور ملک کے مستقبل کو ب...
عمران خان کا سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان
اہم خبریں

عمران خان کا سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان

Imran Khan's announcement of conditional apology on May 9 tragedy بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم ہمارے ساتھ ہوا، ہمارے 10 ہزار لوگوں کو جیل میں ڈالا گیا، ہمیں الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا، ہماری پارٹی پر پابندی لگائی گئی، ہم سانحہ 9 مئی کے متاثرہ ہیں ہم انصاف چاہتے ہیں۔عمران خان نے کہاکہ ہم نے چیف جسٹس سے بھی کہا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے، ہماری 25 مئی کی پٹیشن کو نہیں سنا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں پی ٹی آئی کا ایک بھی کارکن آیا تو معافی مانگوں گا۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ 9 مئی میں میرا کوئی کارکن ہوا تو اس کو پارٹی سے نکال دوں گا، ہم فارم 47 والی حکومت سے کسی صورت بات نہیں کریں گے، معافی وہ مانگتا ہے جس نے غلطی کی ہے، ہم نے کوئی غلطی نہیں کی۔ بانی...
Optimized by Optimole