Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: hafiz naeem ur rehman media talk

جماعت اسلامی نے ایک بار پھر لانگ مارچ کا عندیہ
مقامی خبریں

جماعت اسلامی نے ایک بار پھر لانگ مارچ کا عندیہ

Jamaat-e-Islami has once again signaled for a long march امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت سے ہونے والے تحریری معاہدے کے 45 روز ہونے کے بعد ایک بار پھر لانگ مارچ کا عندیہ دےدیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمارے ساتھ معاہدہ کرنے کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے، منگل کو منصورہ لاہور میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل ہم مطالبات کے حق میں ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کرچکے ہیں، اب پہیہ جام ہڑتال اور اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کے آپشن موجود ہیں، اس کے علاوہ بجلی کے بل ادا نہ کرے کی اپیل بھی کرسکتے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، اور فی بیرل 70 ڈالر تک آگیا ہے لیکن اس حساب سے عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا، حکومت چاہے تو پٹرول...
جماعت اسلامی کا یوم تشکر منانے کا اعلان
اہم خبریں

جماعت اسلامی کا یوم تشکر منانے کا اعلان

Announcement of Jamaat-e-Islami to celebrate Thanksgiving Day جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس میں فتح اور عقیدہ ختم نبوتﷺ کے تحفظ میں کامیابی پر ملک گیر یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، نظرثانی فیصلہ کے بعد جو بحیثیت مجموعی قوم میں اضطراب موجود تھا اس کا خاتمہ ہوا، قوم کو مبارک ہو، سپریم کورٹ نے فیصلے سے قابل اعتراض پیراگراف حذف کر دیئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عقیدہ ختم نبوت ایمان کا لازمی جزو ہے، آئین پاکستان میں موجود شقوں میں کوئی چھیڑ چھاڑ قبول نہیں کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ سید مودودیؒ کو قادیانی مسئلے پر کتابچہ لکھنے پر فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی، جماعت اسلامی عقیدہ ختم نبوت کی محافظ اور نگہبان ہے۔ Jamaat-e-Islami has announced...
جماعت اسلامی کا 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
اہم خبریں

جماعت اسلامی کا 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

Jamaat-e-Islami announced a nationwide strike on August 28 امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ شہر بلدیاتی ادارے نہ ہونے کی وجہ سے ابتر حالت میں ہے۔انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں بےامنی پھیلی ہوئی ہے، بلوچستان میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ لاپتہ افراد کا مسئلہ بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔انکا کہنا تھا کہ معاشی مسائل بہت زیادہ ہیں، بجلی کے بل ادا کرنا عوام کےلیے ممکن نہیں رہا، اب تو وزیراعظم بھی بجلی بل کی ادائیگی نہ کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اب معلوم ہوا کہ بجلی نہ بنانے کے پیسے لیے گئے ہیں، ان لوگوں نے پیسے بھی لیے اور ٹیکس بھی نہیں دیا۔ ملک کی معیشت چلانے والے کمزور اور لوٹنے والے بہت طاقتور ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ...
حکومت فسطائیت سے باز نہ آئی تو دھرنے کا رُخ کسی اور طرف بھی ہوسکتا ہے:حافظ نعیم
اہم خبریں

حکومت فسطائیت سے باز نہ آئی تو دھرنے کا رُخ کسی اور طرف بھی ہوسکتا ہے:حافظ نعیم

If the government does not desist from fascism, the direction of the sit-in may be in another direction: Hafiz Naeem امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت فسطائیت سے باز نہ آئی تو دھرنے کا رُخ کسی اور طرف بھی ہوسکتا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 2دن سے پنجاب حکومت نے فسطائیت کا مظاہرہ کیا ہے، ہمارے 200سے زائد کارکنان اسوقت گرفتار ہیں، جماعت اسلامی کے بزرگوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، لاہور میں کارکنان گرفتار ہیں اور ایف آئی آرز ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ فوری طور پر گرفتار افراد کو رہا کیا جائے اور مقدمات خارج کیے جائیں، فسطائیت اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، لیاقت بلوچ کو مذاکرات کمیٹی سے بات کرنے اجازت دی گئی ہے، ہم پاکستان کے 25کروڑ لوگوں کا مقدمہ لڑرہے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نوجوان مستقبل سے مایوس ہے، حکومت نے مذا...
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کرنے پر اتفاق
اہم خبریں

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کرنے پر اتفاق

Agreement to hold talks between the government and Jamaat-e-Islami جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کیلئے 3 رکنی کمیٹی کی پیشکش قبول کر لی، جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرے گی۔ حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، کمیٹی میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، طارق فضل چودھری اور امیر مقام شامل ہیں۔حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے تک جماعت اسلامی کا دھرنا جاری رہے گا۔ مری روڈ لیاقت باغ چوک پر جماعت اسلامی کے کارکن دوبارہ جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں، دھرنے کے منتظمین کی جانب سے شرکاء کے لیے ناشتے کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ Jamaat-e-Islami has accepted the offer of a 3-member committee to negotiate with the government. The government has formed a 3-member committee for negotiations with Jamaat-e-Islami, the ...
اب پانی سر سے گزر چکا، تنخواہ دار آدمی کو برباد کر دیا گیا:حافظ نعیم الرحمان
اہم خبریں

اب پانی سر سے گزر چکا، تنخواہ دار آدمی کو برباد کر دیا گیا:حافظ نعیم الرحمان

Now the water has gone over the head, the salaried man has been ruined: Hafiz Naeem ur Rahman امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کی 80 فیصد کمپنیاں پاکستان کے لوگوں کی ہیں، تمام حکومتوں نے ان کمپنیوں کی سہولت کاری کی، اب آئی پی پیز کا دھندہ نہیں چلے گا۔ دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ چھاپوں، گرفتاریوں کے باوجود کارکنان اسلام آباد پہنچے، ہم تھکے نہیں اسی جذبے کے ساتھ موجود رہیں گے، اگر میں کہوں ڈی چوک چلنا ہے تو کیا تیار ہیں؟۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اب پانی سروں سے گزر چکا ہے، تنخواہ دار آدمی کو برباد کر دیا گیا ہے، مڈل کلاس آخری ہچکیاں لے رہے ہیں، بجلی کے بموں کی وجہ سے صنعت کار ملیں بند کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ گوجرانوالہ میں ایک بھائی نے بجلی بل کی وجہ سے بھائی کو قتل کر دیا...
Optimized by Optimole